سوال گندم اور جواب میں چنے"

ابھی تو کچھ بھ نہیں چاہئے کیوں کہ نماز کے لئے نکل رہا ہوں۔ لوٹ کر سوچتا ہوں۔

نمازی ہوتے ہیں حاجی ہوتے ہیں تو روزی اور زکوٰتی کیوں نہیں؟
 

خوشی

محفلین
ان 2 چیزوں کا دکھاوا کرنا آسان جو نہیں ہوتا اس لئے نہیں ہوتے


مسجد جا رھے ھیں کیاچ
 

خوشی

محفلین
آپ آم لیٹ کے کھائیں اس سے اچھا ذائقہ دے گا


آپ کو اس حکمت کا علم نہیں تھا کیا
 

خوشی

محفلین
فکر معاش کے خوف کی وجہ سے



آپ ڈاکٹروں کو بیروزگار کیوں کرنا چاھتے ھیں ان سے حکمت کی باتیں کہوا کے
 

خوشی

محفلین
نہیں ان کے پاس بیٹھنے والے مہا بےوقوف ہوتے ھیں

کیا سوال گندم جواب چنا ہی چل رہا ھے
 
Top