سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
استاد تو اس محفل میں بھی بہت ہیں پر کسی استانی سے اسکول میں بھی سابقہ نہیں پڑا!

س: آپ کو اس فرق کی کیا ضرورت درپیش ہے؟
 

سکون

محفلین
اگر چار پہیے ہوتے تو کار میں اور اس میں فرق ہی نہ رہ جاتا :grin:
س۔ کراچی کی کونسی چیز اچھی ہے ؟
 
کسی نوکری کرنے والے کے سامنے یہ بات مت کہہ دیجیئے گا :)

س: چھٹیوں میں لوگ چھٹی منانے کا کام کیوں کرتے ہیں؟
 

سارہ خان

محفلین
دس بارہ سال سے ایک ہی شکل دیکھ کر اسکول والے تنگ آ جاتے ہیں اس لئے ۔۔

اسکول کی زندگی اچھی ہوتی ہے یا کالج کی ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کالج کے باہر کی اور خاص کر ۔۔۔۔

س) پیپسی، کوکا کولا وغیرہ کالے رنگ کی کیوں ہوتی ہیں؟
 

سکون

محفلین
میں کبوتر کو ٹماٹر پر بٹھاکر دونو‌کو اٹھا لوں گا ۔۔۔۔
س ؛کبوتر اور کوے میں سے کونسا پرندہ خوبصورت ہے ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کبوتر کہ جب چاہیں پکا بھی سکیں اور کھا بھی سکیں۔

س) بھینس کالی اور دودھ سفید کیوں ہوتا ہے؟
 

damsel

معطل
کیونکہ بھینس کا تعلق مشرق سے اور دودھ کا مغرب سے
مشرق و مغرب کا تو سب ذکر کرتے ہیں یہ شمال و جنوب سے سوتیلا سلوک کیوں؟؟؟
 

damsel

معطل
کیونکہ وہاں پولزہوتے ہین جن پر بچون نے میگنٹ چپکا کر رکھا ہے

انسانوں مین بھلاکیسے مقناطسی کشش ہوتی ہے؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top