سوال گندم اور جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تاکہ رات کو نظر نہ آ سکے۔

س) بھنورا پھول پر ہی کیوں آتا ہے، کانٹے پر کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کانٹے پر بیٹھنے کی جگہ نظر نہیں آتی۔

س) موتیے کی کلی رات کو ہی کیوں کھلتی ہے؟
 
انسانوں کے ہوتے دن میں کسی اور کی حکومت قائم ہی نہیں ہو سکتی۔

س: عام ترتیب کی مناسبت سے راجہ کی مؤنث راجی یا رانی کا مزکر رانا کیوں نہیں لکھتے؟
 

سکون

محفلین
کیسی باتیں کر رہے ہیں ؟اپنے دھندے کو بھی کوئی چھوڑتا ہے ؟
س۔ آپ کا پہلی بار مار کب پڑی تھی ؟:grin:
 

سکون

محفلین
اگر آپ پجامے کا پوچھتے تو بتاتاپاجامے کا پتا نہیں ہے ۔۔۔

س۔ الو رات کو دیکتا ہے یا دن کو ؟
 

سکون

محفلین
الو تو میں ولو کو ہی کہا ہے :grin: وےسے مےرے خیال میں پہلے نہ رات کا وجود ہوا نہ دن کا بلکہ اس ذات کا وجود تھا ۔۔
س۔ بچہ پیدا ہوتے ہی سب سے پہلے کام کونسا کرتا ہے
 
میری یاد داشت خاصی کمزور ہے اور ویسے بھی دن بھی تو بہت ہوگئے مجھے پیدا ہوئے۔

س: جب انگریزوں نے ہند میں پہلا قدم رکھا اس کے فوراً بعد کیا کیا؟
 

سکون

محفلین
اس کے بعد وہ چلنا شروع ہوگئے :grin:
آپ کو اسکول کا یونیفارم باقی ہے کہ پھت گیا ور آپ نے پھنک دیا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top