سوال : اگر بہت ساری بھیڑوں کو گننا ہو تو کیسے گنیں گے؟
میم نون محفلین اپریل 13، 2011 #2 جواب: بہت ساری بہت ساری کر کے سوال: بھیڑوں کو سمبھالنا مشکل ہے یا بھینسوں کو؟
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2011 #3 عقل کو کہ عقل بھینس سے چھوٹی ہوتی ہے۔ س) عقل بھینس سے چھوٹی کیوں ہے؟
میم نون محفلین اپریل 13، 2011 #4 کیونکہ ع ق ل کے تین حرف ہوتے ہیں اور ب ھ ی ن س کے پانچ سوال: کیا چھوٹی عقل والا چھوٹی سوچ ہی رکھتا ہے یا بڑا بھی سوچ سکتا ہے؟
کیونکہ ع ق ل کے تین حرف ہوتے ہیں اور ب ھ ی ن س کے پانچ سوال: کیا چھوٹی عقل والا چھوٹی سوچ ہی رکھتا ہے یا بڑا بھی سوچ سکتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2011 #5 پیسوں کا معاملہ ہو تو چھوٹی عقل والا چھوٹی سوچ نہیں رکھتا۔ زرد آری کی مثال سامنے ہے۔ س) بھینس کی ٹانگیں چار ہی کیوں ہوتی ہیں؟
پیسوں کا معاملہ ہو تو چھوٹی عقل والا چھوٹی سوچ نہیں رکھتا۔ زرد آری کی مثال سامنے ہے۔ س) بھینس کی ٹانگیں چار ہی کیوں ہوتی ہیں؟
mfdarvesh محفلین اپریل 14، 2011 #6 اس لیے کی چار سے پہلے جفت دو ہے اور حضرت انسان سے فرق بھی چاہیے س) کتے تو "کتا" ہی کیوں کہتے ہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2011 #7 کیوں کہ وہ کتوں والے کام کرتا ہے۔ س) آسمانی ستارے اور فلمی ستارے میں کیا فرق ہے؟
میم نون محفلین اپریل 14، 2011 #8 ٹوٹ کے گرنے والوں کو ستارہ نہیں کہتے۔ سوال: شام ہمیشہ دوپہر کے بعد ہی کیوں ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2011 #9 اس لیے کہ دوپہر صبح کے بعد آتی ہے۔ س) رات کو سورج کہاں چلا جاتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2011 #11 ارے چاند تو دن میں مرے ارد گرد بہت ہوتے ہیں۔ س) بچے کو فرشتہ کیوں کہتے ہیں؟
ناز پری محفلین اپریل 14، 2011 #12 کیونکہ فرشتے کو بچہ نہیں کہتے۔ س۔بھینس کی ٹانگیں چار ہیں تو آنکھیں دو کیوں ہیں؟
mfdarvesh محفلین اپریل 14، 2011 #14 جواب: اگر نہ بجاؤ تو شور کیوں نہیں ہوتا سوال: لوگ رات میں کالا چشمہ کیوں زیب تن کرتے ہیں
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2011 #16 کسی مولوی سے پوچھنا پڑے گا۔ س) اندھا ریوڑیاں اپنوں کو ہی کیوں بانٹتا ہے؟
mfdarvesh محفلین اپریل 15، 2011 #17 میں نے تو کبھی کسی اندھے کو بانٹتے نہیں دیکھا سوال: مری اور کشمیر کے لوگ ہری مرچوں کو نیلی مرچیں کیوں کہتے ہیں
میں نے تو کبھی کسی اندھے کو بانٹتے نہیں دیکھا سوال: مری اور کشمیر کے لوگ ہری مرچوں کو نیلی مرچیں کیوں کہتے ہیں
mfdarvesh محفلین اپریل 15، 2011 #20 درہ میں عام مل جاتی ہے، منگوائی نا س) سورج کو سورج ہی کیوں کہتےہیں