سوال گندم جواب میں چنے - قسط 6

میم نون

محفلین
کیونکہ ع ق ل کے تین حرف ہوتے ہیں اور ب ھ ی ن س کے پانچ

سوال: کیا چھوٹی عقل والا چھوٹی سوچ ہی رکھتا ہے یا بڑا بھی سوچ سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پیسوں کا معاملہ ہو تو چھوٹی عقل والا چھوٹی سوچ نہیں رکھتا۔ زرد آری کی مثال سامنے ہے۔

س) بھینس کی ٹانگیں چار ہی کیوں ہوتی ہیں؟
 

mfdarvesh

محفلین
اس لیے کی چار سے پہلے جفت دو ہے اور حضرت انسان سے فرق بھی چاہیے

س) کتے تو "کتا" ہی کیوں کہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں کہ وہ کتوں والے کام کرتا ہے۔

س) آسمانی ستارے اور فلمی ستارے میں کیا فرق ہے؟
 

mfdarvesh

محفلین
جواب: اگر نہ بجاؤ تو شور کیوں نہیں ہوتا

سوال: لوگ رات میں کالا چشمہ کیوں زیب تن کرتے ہیں
 

mfdarvesh

محفلین
میں نے تو کبھی کسی اندھے کو بانٹتے نہیں دیکھا
سوال: مری اور کشمیر کے لوگ ہری مرچوں کو نیلی مرچیں کیوں کہتے ہیں
 
Top