shahzadafzal
محفلین
تو جلدی سے بتائیں آپ کو یہ خیال کیسے آیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ہیلووووووووو
میرا خیال ہے کہ تھوڑی دیر کے لیے رک جائیں یہاں پر اور ذرا اس تھریڈ کے اغراض و مقاصد ہر نظر ڈالیں
اس تھریڈ کا عنوان ہے "سوال گندم جواب میں چنے" جس کا میرے خیال میں مطلب یہ ہوتا ہے کہ جواب کا سوال کے اصل جواب سے تعلق کم سے کم ہونا چاہئے پر یہاں پر ایسا کچھ بھی نہیں ہے
مثال یہ ہو شاید کہ اگر سوال ہے کہ "آپ نے بال کیوں بنوائے؟" تو جواب ہو کے "باتیں بنانے تھک گیا ہوں"