سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

غازی عثمان

محفلین
اگر نہ ہو تو یوٹیوب کیوں ہوگی ، پھر تو اسکا نام فائل ہپو ہوجائے گا یا پھر ریپڈ شیئر۔

دو اور دو پانچ کیوں نہیں ہوتے۔
 

ماوراء

محفلین
2 اور 2 ۔۔22 جو ہو سکتے ہیں۔ پانچ ہونے کی کیا ضرورت۔

یہ اعجاز اتنے دن کہاں غائب تھے اور ایک دم کہاں سے نکل آئے ہیں؟
 

اعجاز

محفلین
اعجاز کوئ کھمبی (مشروم) نہیں‌ ہے کہ 'نکل' آئے وہ ھیلسنکی میں‌ گرمیوں‌ کا لطف اٹھا رہا ہوگا

کچھ لوگ عقلمند کیوں‌ ہوتے ہیں؟
 

shahzadafzal

محفلین
اعجاز کوئ کھمبی (مشروم) نہیں‌ ہے کہ 'نکل' آئے وہ ھیلسنکی میں‌ گرمیوں‌ کا لطف اٹھا رہا ہوگا

کچھ لوگ عقلمند کیوں‌ ہوتے ہیں؟
میں اپنے منہ میاں‌مٹھو نہیں‌بننا چاہتا سمجھے!!!!!!!!!!!

آپ کے والد کا ایک بچہ ہے جو نہ آپکا بھائی نہ ہی آپکی بہن؟؟؟

وہ کون ہے؟؟؟؟
 

سارہ خان

محفلین
میں بہتر جانتی ہوتہ تو پوچھتی کیوں ۔۔:rolleyes:


جواب: ہم دہشت گرد جو ہیں (امریکہ کی نظر میں )

آجکل لوگ اتنے بے حس کیوں ہو گئے ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top