کیونکہ آپ کو اس کی سمجھ جو نہیں آتی ۔۔۔;) کیا پاکستان حقیقتاً ایک آزاد ملک ہے ؟
سارہ خان محفلین اگست 14، 2007 #261 کیونکہ آپ کو اس کی سمجھ جو نہیں آتی ۔۔۔ کیا پاکستان حقیقتاً ایک آزاد ملک ہے ؟
سارہ خان محفلین اگست 14، 2007 #263 میں نے تو نہیں دیکھا کسی کو بھاگ کر پیسے پکڑتے ہوئے ۔۔۔ لوگ ایک بات کے پیچھے کیوں پڑ جاتے ہیں ؟
عمر سیف محفلین اگست 14، 2007 #264 عادت ہوتی ہوگی لوگ پیسے اور سٹینڈرڈ کو ہی کیوں دیکھتے ہیں آج کے دور میں ؟
سارہ خان محفلین اگست 14، 2007 #265 ترقی کرنا سب کا حق ہے اس لئے ۔۔ لوگ دوسروں کی ترقی سے خوش کیوں نہیں ہوتے ؟۔۔
سارہ خان محفلین اگست 14، 2007 #267 نہیں محبت کی اہمیت اپنی جگہ پیسے کی اپنی جگہ۔۔۔۔ کچھ لوگ اتنے ڈھیٹ کیوں ہوتے ہیں ؟ ۔۔۔
عمر سیف محفلین اگست 14، 2007 #268 کیونکہ وہ ڈھیٹ ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ تھوڑے سے پیسے کے پیچھے لالچ کیوں کرتے ہیں ؟
رضوان محفلین اگست 15، 2007 #269 کیونکہ زیادہ تو انکے پاس ہوتا ہے تھوڑے کی کمی رہتی ہے۔ 99 آخر سو کیوں نہیں ہو تے؟؟؟؟
ماوراء محفلین اگست 15، 2007 #270 کیونکہ سو 99 نہیں ہوتے۔ اعجاز پھر غائب ہیں۔ ان کو واپس لانے کے لیے کیا ترکیب آزمائی جائے؟
سارہ خان محفلین اگست 15، 2007 #272 عید سے ایک مہینے پہلے۔۔ عید ایک دن ہوتی ہے تو تین دن کیوں مناتے ہین ؟
اعجاز محفلین اگست 16، 2007 #273 شکر ہے ۔ کسی نے اعجاز کو بلانے کے لیے تکیب نمبر 13 کا مشورہ نہیں دیا ----------------------------------------- تاکہ لوگ کہیں کہ ہاں بھئی ۔ بڑے اننے واہ عید منائی ہے اردو ویب پر ایسا کیا ہے؟
شکر ہے ۔ کسی نے اعجاز کو بلانے کے لیے تکیب نمبر 13 کا مشورہ نہیں دیا ----------------------------------------- تاکہ لوگ کہیں کہ ہاں بھئی ۔ بڑے اننے واہ عید منائی ہے اردو ویب پر ایسا کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 17، 2007 #275 سب کے لیے تو نہیں۔ س) پانچ روپے کا نوٹ حکومت نے کیوں بند کر دیا ہے؟
عمر سیف محفلین اگست 17، 2007 #276 کچھ اور بند نہیں ہو رہا تو نوٹ ہی بند کر دیا پاکستان سے کرپشن کیسے ختم ہو؟
شمشاد لائبریرین اگست 18، 2007 #277 ناممکن باتیں نہ کیا کریں۔ س) تربوز میں اتنے زیادہ بیج کیوں ہوتے ہیں؟
عمر سیف محفلین اگست 18، 2007 #278 تاکہ ان بیجوں سےڈھیر سارے اور تربوز اُگائے جا سکیں۔ تربوز موٹا کیوں ہوتا ہے ؟
شمشاد لائبریرین اگست 19، 2007 #279 ہلتا جلتا جو نہیں، بس ہر وقت زمین پر جو پڑا رہتا ہے۔ س) لالچ کو بُری بلا کیوں کہتے ہیں؟