کیونکہ گناہ چھوٹے بڑے ہوتے ہیں۔ بھینس کے کباب کھائے ہیں؟
ت تیشہ محفلین اگست 26، 2007 #302 شمشاد نے کہا: نہیں۔ ویسے میں آپ کا جواب اور پھر سوال سمجھ گیا ہوں۔ س) ٹریکٹر کے پہیے بڑے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد نے کہا: نہیں۔ ویسے میں آپ کا جواب اور پھر سوال سمجھ گیا ہوں۔ س) ٹریکٹر کے پہیے بڑے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ت تیشہ محفلین اگست 26، 2007 #303 زکریا نے کہا: کیونکہ گناہ چھوٹے بڑے ہوتے ہیں۔ بھینس کے کباب کھائے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کھائے ہیں ؟
زکریا نے کہا: کیونکہ گناہ چھوٹے بڑے ہوتے ہیں۔ بھینس کے کباب کھائے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کھائے ہیں ؟
اعجاز محفلین اگست 26، 2007 #304 میں کھا لوں تو پھر بھینس کو بھوک لگے گی تو وہ کیا کھائے گی۔ بھینس کیا کھائے گی؟
عمر سیف محفلین اگست 26، 2007 #310 بندوق ایک آدمی نے ایک آدمی کو مارنے کے لیے ایجاد کی تھی۔ ٹیبلٹ کو گولی کیوں کہتے ہیں ؟
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2007 #311 کیونکہ غلط ٹیبلٹ کھانے سے وہ بھی گولی والا ہی اثر کرئے گی۔ س) انسان کی اگر تین ٹانگیں ہوتیں تو؟
اعجاز محفلین اگست 27، 2007 #317 دودھ جیسا اگر ایک آدمی ایک سڑک ایک دن میں پار کرتا ہے تو دو آدمی دوسڑک کتنے دنوں میں پار کریں گے؟