اپنے اپنے گھر میں ۔۔۔ آپ کیون پوچھ رہے ہیں ۔۔ ان سے ملنے جانا ہے کیا ۔۔؟:rolleyes:
سارہ خان محفلین اگست 19، 2007 #281 اپنے اپنے گھر میں ۔۔۔ آپ کیون پوچھ رہے ہیں ۔۔ ان سے ملنے جانا ہے کیا ۔۔؟
شمشاد لائبریرین اگست 20، 2007 #288 پھر دن کو بھی بتیاں جلانی پڑتیں۔ خدا کے لیے ایسی باتیں نہ کریں، پہلے ہی لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی کا بہت بِل آتا ہے۔ س) لوگ اتنا زیادہ ہارن کیوں بجاتے ہیں؟
پھر دن کو بھی بتیاں جلانی پڑتیں۔ خدا کے لیے ایسی باتیں نہ کریں، پہلے ہی لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی کا بہت بِل آتا ہے۔ س) لوگ اتنا زیادہ ہارن کیوں بجاتے ہیں؟
عمر سیف محفلین اگست 21، 2007 #289 کیونکہ ہارن بجانے کے لیے ہوتا ہے۔ ہارن دو رستہ لو اس سے کیا مراد ہے؟
سارہ خان محفلین اگست 23، 2007 #290 اتنی اسان اردو کا مطلب بھی نہیں پتا ۔۔ خوشی منانے کے لئے مٹھائی کا اہتمام کیوں ضروری ہوتا ہے ؟
عمر سیف محفلین اگست 23، 2007 #291 مٹھائی کے علاوہ اور بھی کافی کچھ کا اہتمام کرنا چاہئے۔ مٹھائی میٹھی کیوں ہوتی ہے؟
سارہ خان محفلین اگست 25، 2007 #296 کیونکہ وہ مٹی نہیں ہوتا ۔۔۔ صحرا ئی علاقوں میں بارش کم کیوں ہوتی ہے ؟
شمشاد لائبریرین اگست 25، 2007 #300 نہیں۔ ویسے میں آپ کا جواب اور پھر سوال سمجھ گیا ہوں۔ س) ٹریکٹر کے پہیے بڑے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟