سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
کیوں کہ کل آتا جو نہیں ھے:) اگر آجائے تو انتظار بھی ختم ھو جائے۔

س)- ہجر اور فراق میں کیا فرق ھے:rolleyes:؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہجر میں پتھر پڑتے ہیں جبکہ فراق میں فراک پہنتے ہیں۔

س) چھپکلی پتنگے کیوں کھاتی ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
ایک سے پوچھا تھا، سینڈل کھا کر جواب ملا کہ اس لیئے ۔۔۔ ۔:confused:


صبح کا بھولا شام کو ہی گھر کیوں آتا ہے ۔؟ دوسری صبح بھی تو آسکتا ہے ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
صبح تو آ سکتا ہے لیکن رات گزارنے کے لیے گھر آنا ہی پڑتا ہے۔

س) تاج محل دریا کے کنارے کیوں بنایا، سمندر کے کنارے کیوں نہیں؟
 

فاتح

لائبریرین
صبح تو آ سکتا ہے لیکن رات گزارنے کے لیے گھر آنا ہی پڑتا ہے۔

س) تاج محل دریا کے کنارے کیوں بنایا، سمندر کے کنارے کیوں نہیں؟

اگر سمندر کے کنارے ہوتا تو ہوا میں نمکین نمی کے باعث آج تک زمیں بوس ہو چکا ہوتا۔

اگر میں اب کوئی سوال نہ کروں تو جواب کیا دیا جائے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
دودھ پی لیں، پانی گلاس میں ہی رہنے دیں۔

س) ہاتھی کی دم اتنی چھوٹی کیوں ہوتی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کسی تھیلے میں تو نہیں رکھ دیا، رمضان میں رکھتے ہیں۔

س) فون کرنا مفت کیوں نہیں کر دیتے؟
 

سارہ خان

محفلین
یہ فائدہ ہے کہ سکوں سے جیب بھاری رہے ۔۔:rolleyes:

20 کا نوٹ اور 5000 کا نوٹ ۔۔ ایک جیسے کیوں بنائے گئے ہیں ؟:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top