سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق
عقل ہے محوِ تماشا لبِ بام ابھی

عشق والے تو دل کی ہی مانیں گے۔

س) گردے، پھیپڑے، کلیجی یہ سب دو دو ہیں، دل کیوں ایک ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ ہنستے وقت اس کے کھانے والے دانت نظر جو نہیں آتے۔

س) چائے اور لسی کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
گھر بیٹھے بیوی کی نہ سننی پڑے اس سے اچھا ہے دفتر ہی جایا جائے۔

مرد اچھے کُک کیوں ہوتے ہیں ؟
 

اعجاز

محفلین
نہیں‌ نہیں‌ یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی
اصل میں‌ لڑکیاں‌ اسطرح کی باتیں‌ پھیلاتی ہیں تاکہ ان کی جان چھوٹے

اگر ہر انسان نیک ہوتا کیا ہوتا؟
 

تیشہ

محفلین





آگ وہ ہوتی ہے جو اسدن چولہے سے بھڑک کر تمھارے منہ پر آن لگی تھی اور جس سے تمھاری بھنوؤں جل گئیں تھیں ۔ ۔

zzzbbbbnnnn.gif
یاد آئی کہ نہیں ۔ ۔ ۔ ؟
 

حسن علوی

محفلین
نہیں‌ نہیں‌ یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی
اصل میں‌ لڑکیاں‌ اسطرح کی باتیں‌ پھیلاتی ہیں تاکہ ان کی جان چھوٹے

اگر ہر انسان نیک ہوتا کیا ہوتا؟

تو دنیا میں گنہگار نہ ہوتے:)

س)- یہ زندگی چار دن کی ہی کیوں ہوتی ھے، آٹھ یا دس دن کی کیوں نہیں:(؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top