سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
امیر روز مرغی کھاتا ہے، غریب خود بیمار ہو یا اس کی مرغی بیمار ہو تب کھاتا ہے۔

س) اگر سر پر بم رکھا ہو تو پہلے سر پھٹے گا کہ بم پھٹے گا؟
 

ظفری

لائبریرین
وہ اس لیئے کہ سائنسدانوں کو نہیں معلوم ہوتا وہ کیا کر بیھٹے ہیں ۔ :cool:

آئن اسٹائن کا دماغ ایک عام آدمی سے بڑا تھا ۔۔۔۔ تو پھر اس نے دو شادیاں کیوں کیں ۔ :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ روزہ کھجور سے افطار کرو۔ اگر کھجور مہیا نہ ہو تو پانی سے افطار کرو۔

س) اگر کوئی ایک دن میں دو روزے رکھ لے تو؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک چھوٹا سا پتھر لیں، پیٹ پر رکھ کر اوپر ٹیپ لگا دیں۔

س) ریلوے کا انجن کس نے بنایا تھا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تم چھوٹے بنا لیا کرو تو دہی چھوٹے کہہ لیں گے۔

س) رمضان میں پاکستان میں ہر چیز مہنگی کیوں ہو جاتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top