سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بہت سارے تو رہتے ہی آسمان پر ہیں، نیچے آتے ہی نہیں۔

س) کوئے اور کوئل میں کیا قدر مشترک ہے؟
 

باسم

محفلین
تاکہ کوئی اجنبی کرایہ لینے نہ لگ جائے
کسی کے پھسل جانے پر دوسرے ہنستے کیوں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کون کہتا ہے نہیں رکتا، ابھی کل میں وحدت کالونی میں رکا ہوا دیکھا ہے۔ اس کے “ گُجر طیارہ “ لکھا ہوا تھا۔

س) کوکا کولا اچھا ہے کہ پیپسی؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو گریپ فروٹ کا بھائی کہلاتا۔

س) گرمیوں میں ٹھنڈی ہوا اچھی کہ سردیوں کی نرم دھوپ؟
 

شمشاد

لائبریرین
اپنی آنکھ۔

س) جب ریلوے کا انجن پانی سے چل سکتا ہے تو گاڑیاں کیوں نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر کیا کوئی آسیب آ گیا ہے یا اس دھاگے کی بجلی چلی گئی ہے کہ ادھر کوئی آ ہی نہیں رہا۔
 

فرذوق احمد

محفلین
آ گئے ہیں شمشاد بھائی پریشان کیوں ہوتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟


شمشاد بھائی پریشان کیوں ہو جاتے ہیں ؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب ادھر کوئی نہیں آئے گا اور یہ زمرہ ویرانے میں بدلتا نظر آئے گا تو پریشانی تو ہو گی ہی ناں۔

س) لوگ بھاگ اتنا کچھ کھانے کے بعد بھی ڈکار کیوں نہیں لیتے؟
 

new born

محفلین
ایسے لوگ بہت پیٹو اور ڈھیٹ قسم کے ھوتے ھیں ۔
جو لوگ ڈکار ما ر کر بھی کھیں کھ ھم نے کچھ نھیں کھایا تو ایسے لوگوں کو کیا کھیں گے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top