ماہ گرہ منانے پر اتنے تحفے ملنے کی توقع کم ہوگی میں ہر بات پر لڑتا کیوں ہوں؟
اعجاز محفلین جون 30، 2007 #61 ماہ گرہ منانے پر اتنے تحفے ملنے کی توقع کم ہوگی میں ہر بات پر لڑتا کیوں ہوں؟
عمر سیف محفلین جولائی 1، 2007 #65 ہیں تو دونوں ہی میل اس لیے دونوں اچھی۔ بارش میں کیڑے کیوں نکلتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2007 #66 ان کے گھروں میں سیلاب جو آ جاتا ہے۔ س) مشرف اور ہٹلر میں کیا فرق ہے؟
عمر سیف محفلین جولائی 1، 2007 #67 ہٹلر نے سنا ہے خودکشی کر لی تھی مشرف کا ابھی انتظار ہے۔ ہٹلر کی مونچھ کتنی لمبی تھی ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2007 #70 تاکہ دوسروں کے کام آ سکیں۔ س) کتابیں چھاپ کے کیوں بیچتے ہیں، ہاتھ سے لکھ کر کیوں نہیں بیچتے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 2، 2007 #72 تا کہ پھر کھانا کھا سکیں۔ س) خط بھیجنے کے لیئے ٹکٹ لگانا کیوں ضروری ہے؟
اعجاز محفلین جولائی 4، 2007 #74 ہر پتر خط ہوتا ہے جبکہ صرف پُتر کو لکھا گیا خط پتر ہوتا ہے۔ بادل آنے سے پہلے بارش کیوں نہیں ہوتی؟
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2007 #75 بارش نے پانی جو بادلوں سے لینا ہوتا ہے۔ س) سرسوں کا تیل لگانے سے بال زیادہ اُگتے ہیں کیا؟
ظ ظفری لائبریرین جولائی 4، 2007 #76 اگر ایسی بات ہوتی تو سب سے زیادہ بال وہاں اگتے جہاں سرسوں اگتا ہے ۔ گنجے کے ہاتھ میں کیا واقعی دولت زیادہ ہوتی ہے ۔ ؟
اگر ایسی بات ہوتی تو سب سے زیادہ بال وہاں اگتے جہاں سرسوں اگتا ہے ۔ گنجے کے ہاتھ میں کیا واقعی دولت زیادہ ہوتی ہے ۔ ؟
ظ ظفری لائبریرین جولائی 4، 2007 #78 خون کے دباؤ کی کمی کی وجہ سے ہاتھ کی ہتھیلوں پر بال کیوں نہیں اُگتے ۔؟
شمشاد لائبریرین جولائی 4، 2007 #79 پہلے تھے لیکن کچھ لوگوں کے خیرات دیتے دیتے گھس گئے باقیوں کے لیتے لیتے گھس گئے۔ س) عورتوں کی ٹنڈ کیوں نہیں ہوتی؟
پہلے تھے لیکن کچھ لوگوں کے خیرات دیتے دیتے گھس گئے باقیوں کے لیتے لیتے گھس گئے۔ س) عورتوں کی ٹنڈ کیوں نہیں ہوتی؟
اعجاز محفلین جولائی 4، 2007 #80 ایک گھر میں ایک ہی چاند ہوتا ہے۔ اگر میں آج جلدی سو جاؤں تو کیا ہوگا؟