سوال گندم جواب میں چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو خود گوشت خور ہوں، اعتراض کیوں کرنے لگا۔

س) ٹریکٹر کے اگلے پچھلے پہیے بڑے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
 

خرم

محفلین
افوہ بھائی وہ اس لئے کیونکہ ٹریکٹر کے پہئے ہوتے ہی بڑے چھوٹے ہیں۔ اگر نہ ہوں تو وہ ٹریکٹر تھوڑا ہی رہے گا۔
س) تین پہیوں کی سائیکل پر دُنیا کا چکر کتنی دیر میں لگے گا؟
 

سارا

محفلین
اس سائیکل سوار سے ہی رابطہ کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔۔

س) کہیں بہت گرمی اور کہیں بہت سردی کیوں ہے؟
 

سارا

محفلین
کیوں کہ گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے۔۔۔

س)گرمیوں میں گرمی کیوں لگتی ہے؟
 

سارا

محفلین
کیوں کہ ہرا اور کالا رنگ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔۔

س) بہار کے موسم کو سب پسند کیوں کرتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
نیلے کالے نہیں لیکن پیلے، سرخ اور بھی کئی رنگوں کے تو ہوتے ہیں۔

س) کیلے میں گٹھلی نہیں اور اس کے درخت میں لکڑی نہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی دو، کبھی گیارہ اور ہاں کبھی کبھی تین بھی ہو جاتے ہیں۔

س) تربوز کے بیچ اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top