تو ابھی نہیں ہوتے کیا؟ س) شمشاد بھائی کو گوشت کھانے پر اعتراض کیوں ہے؟
خرم محفلین اکتوبر 23، 2007 #801 تو ابھی نہیں ہوتے کیا؟ س) شمشاد بھائی کو گوشت کھانے پر اعتراض کیوں ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #802 میں تو خود گوشت خور ہوں، اعتراض کیوں کرنے لگا۔ س) ٹریکٹر کے اگلے پچھلے پہیے بڑے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
خرم محفلین اکتوبر 23، 2007 #803 افوہ بھائی وہ اس لئے کیونکہ ٹریکٹر کے پہئے ہوتے ہی بڑے چھوٹے ہیں۔ اگر نہ ہوں تو وہ ٹریکٹر تھوڑا ہی رہے گا۔ س) تین پہیوں کی سائیکل پر دُنیا کا چکر کتنی دیر میں لگے گا؟
افوہ بھائی وہ اس لئے کیونکہ ٹریکٹر کے پہئے ہوتے ہی بڑے چھوٹے ہیں۔ اگر نہ ہوں تو وہ ٹریکٹر تھوڑا ہی رہے گا۔ س) تین پہیوں کی سائیکل پر دُنیا کا چکر کتنی دیر میں لگے گا؟
سارا محفلین اکتوبر 23، 2007 #804 اس سائیکل سوار سے ہی رابطہ کر کے معلوم کر سکتے ہیں۔۔ س) کہیں بہت گرمی اور کہیں بہت سردی کیوں ہے؟
سارا محفلین اکتوبر 23، 2007 #806 کیوں کہ گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہو جاتی ہے۔۔۔ س)گرمیوں میں گرمی کیوں لگتی ہے؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 23، 2007 #807 کیونکہ گرمیوں میں سردی نہیں پڑتی ۔۔ ساون کے اندھے کو ہری ہری کیوں سوجھتی ہے ۔۔؟
سارا محفلین اکتوبر 23، 2007 #808 کیوں کہ ہرا اور کالا رنگ ایک جیسے ہی ہوتے ہیں۔۔ س) بہار کے موسم کو سب پسند کیوں کرتے ہیں؟
سارہ خان محفلین اکتوبر 23، 2007 #810 کیونکہ پتے باہر ہوتے ہیں ۔۔ پتے ہرے رنگ کے ہی کیوں ہوتے ہیں نیلے یا کالے کیوں نہیں ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #811 نیلے کالے نہیں لیکن پیلے، سرخ اور بھی کئی رنگوں کے تو ہوتے ہیں۔ س) کیلے میں گٹھلی نہیں اور اس کے درخت میں لکڑی نہیں؟
نیلے کالے نہیں لیکن پیلے، سرخ اور بھی کئی رنگوں کے تو ہوتے ہیں۔ س) کیلے میں گٹھلی نہیں اور اس کے درخت میں لکڑی نہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2007 #813 کبھی دو، کبھی گیارہ اور ہاں کبھی کبھی تین بھی ہو جاتے ہیں۔ س) تربوز کے بیچ اتنے چھوٹے کیوں ہوتے ہیں؟
سارا محفلین اکتوبر 24، 2007 #815 ٹائم تو نہیں گزر رہا ہم گزر رہے ہیں۔۔ س) بریانی مزیدار ہوتی یا پزا ؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2007 #816 دن میں بریانی، رات میں پیزا س) ادھار کو محبت کی قینچی کیوں کہتے ہیں؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 24، 2007 #817 ادھار کمبخت ھے ہی ایسی چیز اب اسے بندہ اور کیا کہے س) کیا محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ھے؟
حسن علوی محفلین اکتوبر 24، 2007 #820 انیس (19) بیس (20) کا ہی فرق ھے س) اگر مرزا غالب آج کے دور میں پیدا ہوتے تو کیا ہوتا؟