سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
~~
کیونکہ آپ ہر کھانا بناتے وقت محفل پر پہلے اناؤنس کرتے ہیں۔ :p
آپ کو چکن اور بھنڈی کیسی لگتی ہے؟
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت مزے کی، بہت ہی مزے کی، اتنی کہ بتا نہیں سکتا۔
آپ نے کبھی بنائی؟اگر ہاں تو کیسی لگتی ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اس کا مطلب ہے کہ خاصی ڈانٹ پڑی ہے اس لیے موڈ اچھا ہے۔

اب اعجاز بھائی؟
شمشاد بھائی کہاں‌کا پیغام کہاں‌لگ گیا۔ لگتا ہے کہ بھابھی صاحبہ ساتھ بیٹھی ہیں (مذاق)
بےبی ہاتھی

نہیں بیٹھی ہوئی اسی لیے تو غلطی ہوئی نہیں تو اصلاح نہ کروا دیتی۔
ویسے اب اصلاح ہو کر دی ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی۔
بھینس کی مرضی، چاہے تو بھینسی رنگ کا دودھ دے دے، ہمیں کیا :)
ہاتھی اور ہاتھ میں کیا فرق ہے؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
شعیب سعید شوبی نے کہا:
بھینس کا رنگ کالا ہوتا ہے، مگر اس کا دودھ کیوں سفید ہوتا ہے؟

کیونکہ ہر رات کے بعد دن ہوتا ہے۔
(صرف کالی ہی تو نہیں ہوتیں، بھوری بھی ہوتی ہیں۔)

س) گوالا دودھ میں پانی کیوں ملاتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
دو سوال جواب اکٹھے ہو گئے ہیں۔

‘ی‘ کا فرق ہے۔

س) گوالا دودھ میں پانی کیوں ملاتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
تاکہ اس میں سے مینڈک اور گھانس پھونس نکل جائے۔

س) دودھ کے اجزائے ترکیبی کیا ہیں ؟
 
تھوڑا سا دودھ اور باقی پانی ۔۔۔۔۔۔

اب ایک اور سوال
آئن اسٹائن کی تھیوری کی وضاحت کریں
یا
اپنا نام صاف صاف لکھیں
(نوٹ: اگر نام لکھنا نہیں آتا تو انگوٹھے سے کام چل سکتا ہے۔ )
 

شمشاد

لائبریرین
نام انگریزی میں لکھنا ہے کہ اردو میں۔

س) سیب نیچے کیوں گرا تھا، اوپر کو کیوں نہیں گیا؟
 

ماوراء

محفلین
~~
میں تو کچھ نہیں کر رہی۔ ہاں البتہ میرا دماغ ضرور کھایا جا رہا ہے۔

دوستی کی اچھی سی کوئی تعریف کر دے گا؟

~~
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک لطیف جذبہ ہے۔ جب کسی کے ساتھ بلا غرض اپنے دکھ شئیر کر کے ہمت پاسکیں تو سمجھ جائیں کہ آپ کا دوست تھا وہ۔
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top