سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
گھوڑے کے سینگوں کو دیکھکر۔

س) بندر کی بلا طویلے کے سر - یہ طویلہ کیا ہے؟

طویلہ اصطبل میں وہ خاص جگہ ہوتی ہے جہاں کھوڑوں کو باندھا جاتا ہے اور سامنے لمبے باکس سے ہوتے ہیں جن میں کھوڑوں کی خوراک ہوتی ہے۔ اس کو طویلہ کہتے ہیں ۔۔


میرا سوال


بندر کی بلا کیا ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
ہممم۔ وہی جو گدھے کی خالہ ہوتی ہے اسے بندر کی بلا کہتے ہیں

مارز پر نان چنے والے کی دوکان ہو تو نان کتنے کا ملے گا ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
شاعروں نے پہلے کبھی کوئی صحیح کا کام کیا ہے جو یہ بھی صحیح ہی ہو۔

س) گندم کے سوال پر چنے ہی کیوں ملتے ہیں؟ سبزی بھی تو مل سکتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اس کی آواز کی بھی ایکو (Echo) ختم ہو جائے گی۔

س) ویسے بطخ کی آواز کی ایکو (Echo) کیوں نہیں ہوتی؟
 

عبدالجبار

محفلین
کیوں کہ عورت کی عقل اُس کی چوٹی کے نیچے ہوتی ہے۔

اگر کسی عورت کی چوٹی ہی نہ ہو تو اُس کی عقل کہاں ہوتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top