سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
تو یہ شعر نہ کہا جاتا

ایک شہنشاہ نے بنا کر حسین تاج محل
ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق

(شاید شعر غلط لکھا، استاد محترم تصحیح کرکے شکریے کا موقع دیں)

غریبوں کا مذاق کیوں اڑاتے ہیں، پتنگ کیوں نہیں اڑاتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ مذاق ڈور کے بغیر بھی اڑایا جا سکتا ہے۔

س) لوگ چاپلوسیوں سے کیوں خوش ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
لوسی کی چاپ (مطلب ہے پاؤں کی چاپ)

س) کیا یہ سچ ہے کہ دودھ پینے سے رنگ سفید ہو جاتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے۔ جیسے ایک طرف اپنا نام ‘ جیہ ‘ لکھا ہے۔ اسی طرح سکرین پر “ محفل “ لکھ لو۔

س) لوگ اپنے ہی وطن کے دشمن کیوں ہو جاتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
عبدالجبار صاحب میں آپ کے سوال کا جواب بعد میں دیتا ہوں۔

پہلے آپ یہاں جائیے گا :

http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=90035#90035

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاید انہوں نے یہ شعر پہلے سے سن رکھا ہے :

انہوں نے وعدہ تو کیا ہے پانچویں دن کے آنے کا
کسی سے سن لیا ہو گا کہ زندگی چار دن کی ہے

س) پاکستان میں خالص دودھ کہاں ملتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
جب اس کی مرضی دودھ دینے کی نہ ہو اور کوئی زبردستی اس کا دودھ نکالنے کی کوشش کرئے تب۔

س) مینڈکی کو زکام کیوں ہوتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بقول شیطان کے :

ہنسی آتی ہے مجھے حضرتِ انسان پر
کار تو خود کرئے، لعنت کرئے شیطان پر

س) میں اگر آپ کو بطور صدر پسند نہیں تو اگر میں وزیر اعظم ہوتا ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top