جسمیں ملا دو اُس جیسا۔ س) جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #643 شہر میں لوگ ویلیں کرانا شروع کر دیں گے۔ س) کیا گردشِ ایام پیچھے کی طرف دوڑ سکتی ہے؟
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #644 ایک بار ایک کیسیٹ کہانی میں جادو کی دوڑ نامی کہانی میںایسا ہوا تھا پھر کبھی نہیں جن اور بھوت میں کیا فرق ہوتا ہے؟
ایک بار ایک کیسیٹ کہانی میں جادو کی دوڑ نامی کہانی میںایسا ہوا تھا پھر کبھی نہیں جن اور بھوت میں کیا فرق ہوتا ہے؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #645 جن حقیقی ہے اور بھوت خیالی مخلوق جن کو جن کیوں کہتے ہیں (سنجیدہ سوال)
عمر سیف محفلین اکتوبر 15، 2006 #646 جب مسجد میں اعلان کرتے ہیں کہ “ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائے“ تو جن کے نام ایسے پڑھے ہوں ان کو جن کہتے ہیں۔ اگر آپ چڑیا ہوتے
جب مسجد میں اعلان کرتے ہیں کہ “ جن کا بچہ ہے آ کر لے جائے“ تو جن کے نام ایسے پڑھے ہوں ان کو جن کہتے ہیں۔ اگر آپ چڑیا ہوتے
جیہ لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #647 تو میں اڑ کر ناگپور چلی جاتی استاد محترم سے ملنے اڑتے چڑیا کے پر کیسے گنتے ہیں
سارہ خان محفلین اکتوبر 15، 2006 #648 تو ہوا میں اڑ رہے ہوتے ۔۔۔۔۔گھونسلے میں رہتے ۔۔۔۔بلیوں سے ڈرتے ۔۔۔۔اور قیامت میں حساب کتاب سے بچ جاتے ۔۔۔۔ ضبط کا ہر سوال اگر سے کیوں شروع ہوتا ہے؟۔۔۔۔
تو ہوا میں اڑ رہے ہوتے ۔۔۔۔۔گھونسلے میں رہتے ۔۔۔۔بلیوں سے ڈرتے ۔۔۔۔اور قیامت میں حساب کتاب سے بچ جاتے ۔۔۔۔ ضبط کا ہر سوال اگر سے کیوں شروع ہوتا ہے؟۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #649 پہلی بات : جیہ یہ سوال گندم جواب چنے کا دھاگہ ہے اس لیے سنجیدہ سوالوں سے پرہیز ہی کرو کہ اراکین سنجیدہ جواب نہیں دیتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کہنے کی عادت ہو گی۔ س) دل کو دل سے کون سی راہ ہوتی ہے؟
پہلی بات : جیہ یہ سوال گندم جواب چنے کا دھاگہ ہے اس لیے سنجیدہ سوالوں سے پرہیز ہی کرو کہ اراکین سنجیدہ جواب نہیں دیتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کہنے کی عادت ہو گی۔ س) دل کو دل سے کون سی راہ ہوتی ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #651 اگر پاکستانی پولیس پیچھے پڑی ہو تو چیتا بھی پیچھے رہ جائے گا۔ س) اگر آپ کو پاکستان کا صدر بننا ہے تو کیا کریں گے؟
اگر پاکستانی پولیس پیچھے پڑی ہو تو چیتا بھی پیچھے رہ جائے گا۔ س) اگر آپ کو پاکستان کا صدر بننا ہے تو کیا کریں گے؟
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #652 فوج کو جائن کر لیں کیا اڑتی چڑیا کے پر گننا ضروری ہے؟ کیونکہ وہ دو ہی تو ہوتے ہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #653 دو پر نہیں ہوتے، ایک ایک پر میں کئی کئے پر ہوتے ہیں۔ س) اور اگر وزیر اعظم بننا ہو تو؟
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 15، 2006 #654 تو پھر ورلڈ بینک میں نوکری کر لیں بالوں کی خشکی دور کرنے کا کوئی آسان سا حل؟
ت تیشہ محفلین اکتوبر 16، 2006 #656 مطلب باتوں باتوں میں سوالوں سوالوں میں اپنے سفید بالوں کا علاج دریافت کرنا چاہ رہے ہیں غالبا ڈائی ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 16، 2006 #657 آجکل تو ہر کوئی اپنے بالوں کو بلا لحاظِ عمر ڈائی کرتا ہے۔ لیکن آپ کا سوال کدھر ہے؟
قیصرانی لائبریرین اکتوبر 16، 2006 #659 پندرہ کون سا پرندہ ایسا ہے جس کے نام کو الٹ کر پڑھیں تو بھی وہی نام رہتا ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2006 #660 ایسا کوئی پرندہ نہیں ہے پاکستان میں۔ س) کیا ہاتھی کی سونڈ کو اس کا پانچواں پاؤں کہہ سکتے ہیں؟