سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بچے ہوتے ہی پیارے ہیں، کیسے بھی ہوں۔

س) گھوڑے مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں لیکن گدھے ساری دنیا میں ایک ہی رنگ کے کیوں ہوتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ایک دفعہ کوشش کی تھی لیکن انہوں نے میری بات ہی نہیں مانی۔

س) کیا پانی کے بغیر نہایا جا سکتا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پانی نہ ہونے کی وجہ سے پسینے پسینے ہو کر نہایا جا سکے۔

س) دریائے راوی کا نام راوی کس نے رکھا تھا؟
 

شمشاد

لائبریرین
راوی اور جہلم ہیں، ستلج ان کا ماموں زاد ہے۔

س) یہ جو دروغ بر گردنِ راوی کہتے ہیں تو کیا وہ یہی راوی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو حلوائی کے لڈو ہوتے ہیں اور ایک اس چور کے جس کا نام موتی ہے۔

س) یہ اراکینِ محفل لڈوؤں کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top