سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میری شادی تو کب ہو چکی۔ اب تو قصہ پارینہ لگتا ہے

آپ کی اتنی عمر ہوگئ ہے ۔ آپ کی کیوں اب تک شادی نہ ہو سکی ضبط جی
 

عمر سیف

محفلین
جیہ جھوٹ اچھا بول لیتی ہیں آپ ۔ :) خیر اپ کے سوال کا جواب۔

میری ابھی عمر ہوئی ہی نہیں۔ اور میری عمر کسی کو پتا ہی نہیں۔ خیر

اگلا سوال

جھوٹ بولنا ایک آرٹ ہے کیا؟؟
 

جیہ

لائبریرین
معذرت کس بات کی ۔ میں اگر مذاق کرتی ہوں تو سہہ بھی لیتی ہوں۔

آپ کے سوال کا جواب۔

ڈارون کا کہنا ہے کہ انسان چار ٹانگوں کا ہی تھا ۔

میرا سوال

ڈارون کا سلسلہ نسب لنگور کے ساتھ ملتا ہے یا چیمپینزی کے ساتھ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہ جلد از جلد شادی کر لو :wink:

س) سائینس کے نتائج کو اپنانا چاہیے کہ اس سے بچنا چاہیے؟
 

جیہ

لائبریرین
سائنس سے بچنا اور نتائج سے مستفید ہونا چاہیے

سائنس سے شادی کے بارے میں کیا فائدہ لے سکتے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
مشہور ہونے کے لیے وجہ کی ضرورت نہیں ہوتی

کامیاب شادی کے وجوہ کیا ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آپ امیدوار ہیں کیا جنگل کی کسی وزارت کے لیے :wink:

س) یہ جیہ آجکل شادی کے متعلق اتنے سوالات کیوں کر رہی ہے؟
کیا اس کی شادی طے ہو گئی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
شادی کو شادی نہ کہتے تو کیا شادی کہتے

اب جو بھی ممبر آئیں، اپنے ہاں کے موسم کا حال سنائیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top