سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نوید ملک

محفلین

جیہ

لائبریرین
اب سمجھی ۔۔۔ وہی نا جس میں اختر شماری کرتے ہیں :lol:
میرے سوال کا جواب دے کر سلسلہ جاری رکھیں ۔ سوال تھا
گورکھ پور میں کیا گورکھ دھندے ہوتے ہیں؟
 

نوید ملک

محفلین
جیہ نے کہا:
اب سمجھی ۔۔۔ وہی نا جس میں اختر شماری کرتے ہیں :lol:
میرے سوال کا جواب دے کر سلسلہ جاری رکھیں ۔ سوال تھا
گورکھ پور میں کیا گورکھ دھندے ہوتے ہیں؟[/quote

جواب درست ہوا :)

اور جواب اوپر دے دیا تھا دوبارہ لکھ دیتا ہوں

نہیں‌کام دھندے ہوتے ہیں

دھند میں‌ پیلی روشنی کیوں نظر آتی ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
دھند میں‌ پیلی روشنی دور سے نظر آتی ہے کہ اس کی کوئی وجہ ہوگی :lol:

سوال: ویسے کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top