سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جھیل کا مخفف ہے کہ جھیل جیسی آنکھیں سنا تو ہو گا۔

س) کیا ایلفی سے ٹوٹے ہوئے دل جوڑے جا سکتے ہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
بشرطیکہ وہ پلاسٹک، لکڑی یا شیشے وغیرہ کے ہوں۔

ایک محاورہ ہے کہ انگور کھٹےہیں۔
اس کو یوں کیوں نہیں بولا جاتا کہ
انگور میٹھے نہیں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
لفظوں کی بچت کرتے ہیں۔
انگور کھٹے ہیں - تین الفاظ
انگور میٹھے نہیں ہیں - چار الفاظ

س) ہاتھی کی دم اس کے جثے کے مطابق کیوں نہیں ہوتی ؟
 

فہیم

لائبریرین
کیوں کے اس کے پاس ایک عدد سونڈ بھی ہوتی ہے جو بلکل اس جثے کے مطابق ہوتی ہے

اگر اسامہ بن لادن اور بش کی کشتی ہو تو کون جیتے گا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top