اب بھلا قیصرانی دوپٹہ کیسے لے سکتا ہے۔۔۔۔شمشاد نے کہا:تیلے شاہ جی کی شرارتوں کی وجہ سے۔
س) ہاتھی کو سب سے زیادہ شرمیلا جانور کیوں کہتے ہیں؟ حالانکہ ہاتھی یا ہتھنی تو دوپٹہ بھی نہیں لیتے۔
1) غیر مہذب باتیںضبط نے کہا:پیٹ خراب۔ گلا خراب۔ کھانسی، فلو، دل کی بیماری، اور ناجانے کیا کیا تھا اس وجہ سے۔
گلا خراب کرنے کے کوئی 3 طریقے بتائیں