کیونکہ بندر گوشت خور ہوتا ہے مشرف وردی کب اتارے گا؟
جیہ لائبریرین دسمبر 17، 2006 #1,063 ایک ایسا حمام جس میں سبھی ننگے ہیں۔۔ رات گئ بات گئ کا مطلب کیا ہے؟
عمر سیف محفلین دسمبر 17، 2006 #1,066 اٹھا سکیں تو اپنے کندھوں پر نہیں تو گدھا گاڑی کرایے پر لیں اس پر رکھ دیں۔ گاڑی کا انجن آواز کیوں کرتا ہے
اٹھا سکیں تو اپنے کندھوں پر نہیں تو گدھا گاڑی کرایے پر لیں اس پر رکھ دیں۔ گاڑی کا انجن آواز کیوں کرتا ہے
جیہ لائبریرین دسمبر 17، 2006 #1,069 میں سمجھی نہیں پاور ہاوس یا ہارس پاور؟ دفع (دفعہ) 420 کا کیا مطلب ہے؟
عمر سیف محفلین دسمبر 17، 2006 #1,070 ہارس پاور (horse pwer) لکھا تھا۔ جب کسی کو کہتے ہیں د ف ع تو جو دفع لگتی ہے وہ دفع 420 ہوتی ہے۔ دفع تو کہہ دیا ساتھ دور کیوں کہتے ہیں؟
ہارس پاور (horse pwer) لکھا تھا۔ جب کسی کو کہتے ہیں د ف ع تو جو دفع لگتی ہے وہ دفع 420 ہوتی ہے۔ دفع تو کہہ دیا ساتھ دور کیوں کہتے ہیں؟
سارہ خان محفلین دسمبر 17، 2006 #1,071 تا کہ جس کہا کہا جا رہا ہے ۔۔۔ وہ دوووور تک دفع ہو جائے ۔۔۔ جلتی پر تیل کیسے چھڑکتے ہیں؟
دوست محفلین دسمبر 18، 2006 #1,074 اتنا بھی گول نہیں۔۔ گول سے یاد آیا زمین پہلے چپٹی ہوا کرتی تھی گول کس نے کی؟؟
تیلے شاہ محفلین دسمبر 18، 2006 #1,075 بس جی کچھ بےشرم لوگوں کی کارستانی ہے کارستانی اور استانی میں کیا فرق ہےِِِ؟؟؟؟؟؟