سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
Fredrik Idestam نے 1865 میں اس کمپنی کی بنیاد paper mill کے طور پر رکھی تھی ۔

کیا موبائیل پر کسی غلط کال یا غلط ٹیکسٹ مسیج سے جیون مل سکتا ہے ۔ ؟ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ بلی ہے، پہلے تو میں ابرار والی “ بلو “ سمجھا تھا۔

ہاں ناں میری بلی تو اپنا نام بھی بتاتی ہے۔

س) جن قابو کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟
 

نوید ملک

محفلین
بلب صرف لالٹین ڈھونڈنے کیلئے جلائیں کیونکہ بلب سے بجلی کا بل بہت زیادہ آتا ہے۔

لالٹین کا کیا مطلب ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
مطلب کا تو نہیں پتہ لیکن بشری انصاری نے بتایا تھا کہ لالٹین اس (بجلی) کی پھوپھی ہے۔

س) اگر بادلوں سے بجلی کا کنکشن لے لیا جائے تو پھر بھی بِل آئے گیا کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی اپنی مرضی سے بھی پیدا ہوتا ہے۔

س) الٹے بانس بریلی کو کیوں جاتے ہیں، دہلی کو کیوں نہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top