مرد حضرات شکر ادا کرتے۔ س) سال کے اگر بارہ کے بجائے دس ماہ ہوتے تو؟
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2007 #1,341 مرد حضرات شکر ادا کرتے۔ س) سال کے اگر بارہ کے بجائے دس ماہ ہوتے تو؟
ظ ظفری لائبریرین فروری 2، 2007 #1,342 دومہینے کے اضافی بِل نہیں دینے پڑتے ۔ آگ کا دریا اور عشق کے دریا میںکیا فرق ہے ۔ ؟
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2007 #1,343 عشق کے دریا میں غوطے کھانے کو جی چاہتا ہے۔ س) انسان غلطی کرئے تو گدھا اور اگر گدھا غلطی کرئے تو؟
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2007 #1,345 وہ تو پہلے ہی ہے۔ آپکو شک کیوں ہے؟ س) اک حُسن آدمی، ہزار حُسن کپڑا، لاکھ حُسن زیور مگر کروڑ حُسن ؟
شمشاد لائبریرین فروری 2، 2007 #1,347 کروڑ حسن “ نخرہ “ اور ڈرامہ سب سے لمبا “ ساس بہو کا “ س) ساس بہو کے ڈرامے میں مرد کا کیا کردار ہے؟
قیصرانی لائبریرین فروری 4، 2007 #1,351 اگر تجربہ گاہ میں بنایا جائے تو ایسا تیزاب جو ہر چیز کو گلا دے، یعنی آبِ سلطانی، اسے کس چیز میں رکھا جائے گا؟
اگر تجربہ گاہ میں بنایا جائے تو ایسا تیزاب جو ہر چیز کو گلا دے، یعنی آبِ سلطانی، اسے کس چیز میں رکھا جائے گا؟
عمر سیف محفلین فروری 4، 2007 #1,353 ہونے کو کیا نہیں ہو سکتا ۔ ہو بھی سکتی ہے۔ ہونے کو کیا نہیں ہو سکتا؟
ماوراء محفلین فروری 4، 2007 #1,355 اس کا جواب پہلے کئی بار دیا جا چکا ہے۔ یہ شمشاد بھائی ایک سوال کو اتنی بار کیوں دہراتے ہیں۔ کیا ایک جواب سے وہ مطمئن نہیں ہوتے؟؟
اس کا جواب پہلے کئی بار دیا جا چکا ہے۔ یہ شمشاد بھائی ایک سوال کو اتنی بار کیوں دہراتے ہیں۔ کیا ایک جواب سے وہ مطمئن نہیں ہوتے؟؟
شمشاد لائبریرین فروری 5، 2007 #1,356 کوئی اور جواب ڈھونڈنے کے لیے لکھا تھا۔ س) کیا ایک سوال کا ایک ہی جواب ہوتا ہے؟
بدتمیز محفلین فروری 5، 2007 #1,357 میرے خیال سے جب تک کوئی ایک دفعہ ایک ہاتھ سے تالی بجا کر نہیں دیکھاے گا آپ ماننے والے نہیں
ر راجہ صاحب محفلین فروری 5، 2007 #1,359 شمشاد نے کہا: کوئی اور جواب ڈھونڈنے کے لیے لکھا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے بھی بہت تلاش کیا دادی کے پان دان میں بھی دیکھا تھا کچن میں بھی نہیں تھا باباجان کے کمرے میں بھی نہیں تھا آس پڑوس میں بھی نہیں تھا اب سمجھ نہیں آتا کہ اور کہاں دیکھو ؟
شمشاد نے کہا: کوئی اور جواب ڈھونڈنے کے لیے لکھا تھا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نے بھی بہت تلاش کیا دادی کے پان دان میں بھی دیکھا تھا کچن میں بھی نہیں تھا باباجان کے کمرے میں بھی نہیں تھا آس پڑوس میں بھی نہیں تھا اب سمجھ نہیں آتا کہ اور کہاں دیکھو ؟