مورنی نے دیکھا ہوگا۔ دل مانگے مور سے کیا مراد ہے؟
ماوراء محفلین جنوری 29، 2007 #1,324 وہ ہی جو اس کا روز کا کام ہے۔ آپ کا اندازہ کیا ہے کہ اگلا سوال کون کرے گا؟
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2007 #1,325 لگتا ہے ماوراء کے ذہن میں کچھ کچھ ہے۔ س) اونٹ کی کونسی کل سیدھی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2007 #1,327 ان گنت اگر کوئی اٹھانا چاہے تو، ورنہ نقصان بھی بہت ہیں۔ اس نے دنیا کو ایک چھوٹا سا گاؤں بنا دیا ہے۔ س) ٹیڑھی کیر کیسے کھاتے ہیں؟
ان گنت اگر کوئی اٹھانا چاہے تو، ورنہ نقصان بھی بہت ہیں۔ اس نے دنیا کو ایک چھوٹا سا گاؤں بنا دیا ہے۔ س) ٹیڑھی کیر کیسے کھاتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 29، 2007 #1,329 کہیں کہیں نہیں بھی ہوتا اور ہاں ھ میں پہلے ہی کھا گیا تھا س) کبھی آ بیل مجھے مار پر عمل کیا ہے؟
ماوراء محفلین جنوری 30، 2007 #1,330 تقریباً ہر روز عمل ہوتا ہے۔ شمشاد بھائی اتنے سوال کیوں کرتے ہیں؟؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین جنوری 30، 2007 #1,332 بالکل ہے، یہ الگ بات ہے کہ کسی کو پتہ نہ ہو۔ س) اگر انسان پرندوں کی طرح اڑنے لگے تو؟
عمر سیف محفلین جنوری 30، 2007 #1,333 پھر سب اُڑ کے اپنی منزل پہ پہنچ جائیں۔ منزل پر پہنچ کر سکون کیوں محسوس ہوتا ہے؟
نوید ملک محفلین فروری 1، 2007 #1,338 بالکل اگر بار بار خود نہ بنانی پڑے تو چاند پانی میں اپنا عکس دیکھکر کیا سوچتا ہوگا؟
شمشاد لائبریرین فروری 1، 2007 #1,339 یہ داغ مجھے کیسے لگ گیا۔ س) ہر دادی ماں کو نئی تہذیب سے کیوں گلہ رہتا ہے؟
ماوراء محفلین فروری 2، 2007 #1,340 کیونکہ دادا کو جو گلہ نہیں ہوتا۔ اگر ہم سب بول نہ سکتے تو کیا ہوتا؟؟