سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے ایک ہی آتا ہے اور میں چھری سے لگاتا ہوں۔

س) کارٹون ٹوم اینڈ جیری والے اچھے ہیں کہ پنک پینتھر والے؟
 

ظفری

لائبریرین
ٹام اینڈ جیری ۔۔۔ :lol:


اگر جنگل میں شیر کہیں سے آپ کے سامنے آگیا تو آپ کیا کریں گے ۔ ؟
( صیح جواب درکار ہے ) ۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
جناب میں نے کیا کرنا ہے، جو کچھ بھی کرنا ہے شیر خود ہی کر لے گا۔

س) جواب تسلی بخش ہے یا کچھ اور سوچوں؟
 

ظفری

لائبریرین
بلکل صیح جواب ہے ۔۔۔ قیصرانی کا لوٹا آپ کا ہوا ۔ :wink:

قیصرانی آج کل بہت خاموش خاموش ہے ۔۔ کیا بات ہوسکتی ہے ۔ ؟ :roll:
 

ظفری

لائبریرین
بے بی ہاتھی اب بڑا ہوگیا ہے ۔ دُم پر پاؤں نہیں جارہا ورنہ بتا دیتا ۔۔۔ :lol:

دریا دو کناروں کے درمیان ہی کیوں بہتا ہے ۔ ایک کنارے کے ساتھ کیوں نہیں بہتا ۔ ؟ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ایک کنارے کے ساتھ بہے گا تو دوسرا ناراض ہو جائے گا، اس لیے۔

س) ڈنگر ڈاکٹر عموماً مرد ہی ہوتے ہیں، عورتوں کی دشمنی ہے جانوروں سے؟
 

ظفری

لائبریرین
1- ایک ڈاکٹر جس نے ایم بی بی ایس کیا ہوا ہو ۔
2 - ایک عطائی ڈاکٹر جس نے ایم بی بی ایس کی ڈگری کی کاپی کہیں سے حاصل کی ہے ۔
3 ۔ ایک وہ ڈاکٹر جس نے پی ایچ ڈی کیا ہوا ہو ۔
4 ۔ ایک وہ ڈاکٹر جس کی سب محلے والوں نے چڑ رکھی ہو کہ ۔۔ کیا حال ہے بے ڈاکٹر ۔ :lol:

ڈاکٹر بننے کے فوائد کیا کیا ہیں ۔؟
 

ظفری

لائبریرین
پھر چار کے بجائے آٹھ کی بھی دل میں جگہ بن جاتی ۔۔۔ :wink: ‌ ‌

دل سینے میں ہوتا بھی ہے پھر بھی لوگ ایسا کیوں کہتے ہیں کہ کسی کو دل دے دیا ہے ۔ ؟ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top