سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ فرج میں جو رکھی ہوتی ہے۔

س) پرہیزی کھانا دوپہر کے کھانے کے بعد کھاتے ہیں کہ رات کے کھانے کے بعد؟
 

بدتمیز

محفلین
آپکو مکمل آزادی ہے جب مرضی کھایے

آلو، لالو کھیت کے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ کسی اور کے کھیت کے کیوں نہیں ہوتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
لالو پرشاد کسی اور کھیت میں ہونے ہی نہیں دیتا۔

س) رکھشے کا میٹر الٹا کیسے چلا سکتے ہیں؟
 

بدتمیز

محفلین
پیدل ہونے سے گزارہ مشکل اور دماغ سے پیدل ہونے پر گزارہ مشکل ترین ہوتا ہے۔

ریڈیو پر تصویر کیوں نہیں آتی؟
 

عمر سیف

محفلین
اتر جو جاتی ہے اور ہاتھ بھی وہی آتی ہے۔

کیا 70 سال کے بابا جی بھی کسی کے لنگوٹیا دوست ہو سکتے ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔ نہیں شمشاد بھائی، وہ کھانے تو یقیناً ان کے لیے نقصان دہ ہوتے ہوں گے۔:lol:

ایسا کیوں ہوتا ہے کہ جس چیز کی ہم خواہش کرتے ہیں وہ ہم سے دور اور جس چیز کی ہم خواہش نہیں کرتے وہ ہم سے نزدیک ہوتی جاتی ہے؟
 

ظفری

لائبریرین
دنیا کہتے ہیں جسے جادو کا وہ کھلونا ہے
مل جائے تو مٹی ہے کھو جائے تو سونا ہے
:wink:

انسان کی خواہشیں کتنی ہونی چاہیئے ۔ ؟
 

ماوراء

محفلین
میری بڑی بڑی خواہشوں میں سے تو صرف 1،2 ہی ہیں۔ ہاں چھوٹی چھوٹی خواہشوں کا شمار نہیں۔ :(

کیا کوئی ایسا ہوتا ہے جس کی کوئی خواہش نہ ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top