عجب تماشا۔ تماشا کون کرتا ہے؟
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2007 #1,442 ابھی خود ہی تو لکھا ہے “ جادو کا کھلونہ “ ہے۔ اب خود ہی پوچھ رہے ہیں۔ س) مرغی کے انڈے سے بطخ کا بچہ کیسے نکال سکتے ہیں؟
ابھی خود ہی تو لکھا ہے “ جادو کا کھلونہ “ ہے۔ اب خود ہی پوچھ رہے ہیں۔ س) مرغی کے انڈے سے بطخ کا بچہ کیسے نکال سکتے ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #1,444 شمشاد نے کہا: ابھی خود ہی تو لکھا ہے “ جادو کا کھلونہ “ ہے۔ اب خود ہی پوچھ رہے ہیں۔ س) مرغی کے انڈے سے بطخ کا بچہ کیسے نکال سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تصدیق کررہا تھا کہ سب کی یہی رائے ہے نا ۔۔۔ ! ایک کارٹون مووی بنا کر ۔۔۔ سوال میرا اوپر ہے ۔
شمشاد نے کہا: ابھی خود ہی تو لکھا ہے “ جادو کا کھلونہ “ ہے۔ اب خود ہی پوچھ رہے ہیں۔ س) مرغی کے انڈے سے بطخ کا بچہ کیسے نکال سکتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں تصدیق کررہا تھا کہ سب کی یہی رائے ہے نا ۔۔۔ ! ایک کارٹون مووی بنا کر ۔۔۔ سوال میرا اوپر ہے ۔
عمر سیف محفلین فروری 12، 2007 #1,445 وقت رک جائے تو جو کام رہ گئے وہ نپٹا لوں۔ روٹی گول کیسے بنتی ہے؟
عمر سیف محفلین فروری 12، 2007 #1,447 ننانوے تک پہنچیں ہی مت۔ مرنڈا کے اشتہار میں جو 3 گنجے آتے ہیں ان کے نام؟
عمر سیف محفلین فروری 12، 2007 #1,449 ہئیر ٹرانسپلانٹ یہ ٹرانسپلانٹ میں کون سا پلانٹ استعمال کرتے ہیں؟
ماوراء محفلین فروری 12، 2007 #1,451 نہ ہوتا تو اچھا ہوتا۔ شمشاد بھائی نے گنجے پن کا علاج کیوں پوچھا ہے۔ کہیں وہ تو نہیں۔۔۔؟
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #1,452 نہیں بھئی ۔۔۔ اب بھی وہ باربر کے کی دوکان جاتے ہیں ۔ پوچھنے کہ میرے بال کیسے تھے ۔ شمشاد بھائی یہ کہیں پڑھ کر ناراض تو نہیں ہوجائیں گے ۔
نہیں بھئی ۔۔۔ اب بھی وہ باربر کے کی دوکان جاتے ہیں ۔ پوچھنے کہ میرے بال کیسے تھے ۔ شمشاد بھائی یہ کہیں پڑھ کر ناراض تو نہیں ہوجائیں گے ۔
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2007 #1,453 میں اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ باربر کا کاروبار یہاں بہت ہے تو کیوں نہ ایک دکان کھول لوں۔ س) خواتین کے گنجا نہ ہونے کا کیا راز ہے؟
میں اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ باربر کا کاروبار یہاں بہت ہے تو کیوں نہ ایک دکان کھول لوں۔ س) خواتین کے گنجا نہ ہونے کا کیا راز ہے؟
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #1,454 میرا خیال ہے کہ سر کا استعمال کم کرنے کی وجہ سے ۔۔ اللہ گنجے کو ناخن کیوں نہیں دیتا ۔ ؟
شمشاد لائبریرین فروری 12، 2007 #1,455 تا کہ وہ انہیں گنجا کہنے والے کا منہ نہ نوچ سکیں۔ س) لپ سٹک استعمال کرنے کے بعد بھی خواتین کے ہونٹ سٹک کیوں نہیں ہوتے؟
تا کہ وہ انہیں گنجا کہنے والے کا منہ نہ نوچ سکیں۔ س) لپ سٹک استعمال کرنے کے بعد بھی خواتین کے ہونٹ سٹک کیوں نہیں ہوتے؟
ظ ظفری لائبریرین فروری 12، 2007 #1,457 زیادہ باتیںکرنا برا نہیں بلکہ زیادہ باتیں بنانا برا ہے ۔ ایک اوسط عورت ایک منٹ میں کتنے لفظ بولتی ہے ۔؟
زیادہ باتیںکرنا برا نہیں بلکہ زیادہ باتیں بنانا برا ہے ۔ ایک اوسط عورت ایک منٹ میں کتنے لفظ بولتی ہے ۔؟
ماوراء محفلین فروری 12، 2007 #1,458 میں تو پورا ایک منٹ خاموش بھی رہ سکتی ہوں۔ ایسی بھی اب کوئی بات نہیں۔ شمشاد بھائی کے سب سے پوسٹ ہونا اس بات کا ثبوت نہیں کہ مرد بھی بہت بولتے ہیں؟؟
میں تو پورا ایک منٹ خاموش بھی رہ سکتی ہوں۔ ایسی بھی اب کوئی بات نہیں۔ شمشاد بھائی کے سب سے پوسٹ ہونا اس بات کا ثبوت نہیں کہ مرد بھی بہت بولتے ہیں؟؟
شمشاد لائبریرین فروری 13، 2007 #1,460 کر سکتے ہیں لیکن پھر آپ کے ہاتھ نہیں آئے گا۔ س) مکھن ہی کیوں لگاتے ہیں، دودھ دہی کیوں نہیں؟