سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سب سے پہلا سوال :

س) زکریا بھائی نے “سوال گندم جواب چنا“ بغیر کسی وارننگ کے کیوں مقفل کر دیا؟ :cry: :( :x
 

فریب

محفلین
کیونکہ لمبا ہو گیا تھا اور اس کو manage کرنا مشکل ہو رہا تھا

میں ٹھیک کہ رہا ہوں نا؟؟
 

زیک

مسافر
چونکہ اس کی گندم کئی سال پرانی ہو چکی تھی اور چنے انسانوں کی بجائے گھوڑوں والے رہ گئے تھے۔

سوال چنا ہو تو جواب کیا ہو گا؟
 

فریب

محفلین
تو جواب باجرہ ہو گا
شمشاد بھائی اتنے سوال کر کے تھکتے نہیں ہیں؟
 

زیک

مسافر
نہیں میں سگریٹ نہیں پیتا۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ جملہ کس اشتہار سے ہے؟
 

فریب

محفلین
اگر زکریا بھائی خود کو وسیم اکرم سمجھنا شروع کر دیں تو کیا ہو گا؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
افسوس زکریا بھائی مجھے نہیں پتہ۔ شاید کوئی اور رکن مدد کر دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر زکریا خود کو وسیم اکرم سمجھنے لگیں گے تو وسیم اکرم خود کو کیا سمجھے گا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
جواری۔
ویسے اگر اس دھاگے کا نام سوال گندم پارٹ 2 ہوتا تو کیسا لگتا؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اب جس نے پہلے شروع کر دیا اس کی مرضی پر منحصر۔

س) گندم کے سوال پر چنے ہی کیوں ملتے ہیں، چاول کیوں نہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیا اراکینِ محفل کے پاس جواب نہیں ہے یا سوال ختم ہو گئے ہیں جو ادھر کوئی نہیں آ رہا۔
 
سوال تو بہت ہیں جواب کم کم ہیں۔

چنے سستے ہیں اور چاول مہنگے ، سستی دینا آسان ہے نہ

کیا ہر خزاں کے بعد بہار ہوتی ہے ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
محب اگر کھوکھر ہوتے تو یہ گاتے۔۔۔
کھو کر میرے من کو
کیا تو نے کیا اشارہ

چن چڑھیا تیں دینا ویکھے گی کی وضاحت کریں
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے دیکھا نا جو شاعر نے چن چڑھایا تھا اور یہ بھی اسی نے کہا تھا : تمہی تو میری دنیا ہو۔

س) آپ کون سے چن کی بات کر رہے ہیں آسمان والا کہ زمین والا؟
 

قیصرانی

لائبریرین
آسمان والا، زمینی کو کہاں دنیا دیکھتی ہے۔
دمدار ستارہ اور عام ستارے میں کوئی سے تین “دُمی“(دم سے متعلق) فرق بتائیں
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
دم دار ستارے کے پیچھے دم ہوتی ہے
دم اور ستارہ آگے پیچھے ہوتے ہیں
دم کے آگے ستارہ ہوتا ہے

س) تربوز درختوں پر کیوں نہیں لگتے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
اس لئے کہ تربوز گر گئے تو پھوٹ جائیں گے۔
کٹھل کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
تربوز جتنا ہی ہوتا ہے لیکن اس سے سخت۔

س) بھنڈی کے ساتھ کیا پکایا جائے کہ مزہ دوبالا ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top