دل ایک بار ٹوٹ جائے تو مشکل ہی سے جڑتا ہے ۔ اور جب توڑنے والے کئی ہوں تو جڑنا ناممکن ہوجاتا ہے ۔zafar نے کہا:میں جوڑنے کی کوشش کرتا ہوں ایلفی کا خرچہ آپکا ہوگا پر دل کسی حورپری کا ہو تو کیا بات ہے؟
دل ہی کیوں ٹوٹتا ہے گردے، پھیپڑے کیوں نہیں ٹوٹتے؟
شمشاد نے کہا:س) لیلٰی مجنوں کے ولیمے کا مینو کیا تھا؟
قدیر احمد نے کہا:دل ایک بار ٹوٹ جائے تو مشکل ہی سے جڑتا ہے ۔ اور جب توڑنے والے کئی ہوں تو جڑنا ناممکن ہوجاتا ہے ۔
شمشاد نے کہا:ایک دفعہ اسلام آباد کے چڑیا گھر گیا تھا، نیا نیا چڑیا گھر بنا تھا اور مزید یہ کہ وہاں پر ایک ہی ہاتھی تھا جو نیا نیا لایا گیا تھا اور ابھی وہاں کے ماحول سے مانوس نہیں ہوا تھا۔ حتی کہ مہابت سے بھی اتنا مانوس نہیں تھا۔ مہابت نے تو کہا کہ بہت سیدھا سادا ہے۔ میں نے کچھ کیلے اسے پیش کیئے (ہاتھی کو)، اس کو پسند نہیں آئے یا اس کا گنے کھانے کا موڈ ہو رہا تھا تو اس نے ناراض ہو کر وہی سونڈ مجھ پر اٹھا دی۔ بس وہ دن اور آج کا دن میں ہاتھی پر ہی ریسرچ کر رہا ہوں۔ کہ اس کو اچھی طرح سمجھ لوں اور پھر اسی ہاتھی کو جا کر شرفِ ملاقات بخشوں۔
ج) زرافے اور زیبرے کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
نوید ملک نے کہا:شمشاد نے کہا:ایک دفعہ اسلام آباد کے چڑیا گھر گیا تھا، نیا نیا چڑیا گھر بنا تھا اور مزید یہ کہ وہاں پر ایک ہی ہاتھی تھا جو نیا نیا لایا گیا تھا اور ابھی وہاں کے ماحول سے مانوس نہیں ہوا تھا۔ حتی کہ مہابت سے بھی اتنا مانوس نہیں تھا۔ مہابت نے تو کہا کہ بہت سیدھا سادا ہے۔ میں نے کچھ کیلے اسے پیش کیئے (ہاتھی کو)، اس کو پسند نہیں آئے یا اس کا گنے کھانے کا موڈ ہو رہا تھا تو اس نے ناراض ہو کر وہی سونڈ مجھ پر اٹھا دی۔ بس وہ دن اور آج کا دن میں ہاتھی پر ہی ریسرچ کر رہا ہوں۔ کہ اس کو اچھی طرح سمجھ لوں اور پھر اسی ہاتھی کو جا کر شرفِ ملاقات بخشوں۔
ج) زرافے اور زیبرے کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟
تو کب کر رہے ہیں پھر ہاتھی سے معانقہ