سوال گندم جواب چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیفی

محفلین
ج)۔ دونوں بھائی ہیں ۔۔ آج کل پانی کے نلکوں میں خالی ہائیڈروجن اور آکسیجن باری باری بھیجتے رہتے ہیں۔

س) کسی کو بھلا دیں تو پھر کیوں یاد آجاتا ہے ؟ ؟
 

ماوراء

محفلین
الو جو ہوا۔ اب اس پاگل کو کیا پتہ کہ رات کو سونے کا ٹائم ہوتا ہے۔

یہ اتنی دیر سے یہاں الو الو کیوں ہو رہی ہے؟ :roll:
 

سیفی

محفلین
ٍضروری تو نہیں بس عادت کی مجبوری ہے۔

س) پھول اگر کانٹے کی روش رکھتا ہو تو کیا کیا جائے۔
 

ماوراء

محفلین
مجھے پتہ تھا کہ ظفری جواب دیں گے لیکن اتنا مختصر نہیں۔۔

نئی زندگی کا آغاز۔۔۔۔

کیا زندگی میں معجزے ہوتے ہیں؟
 

ماوراء

محفلین
معجزہ اسی کو کہتے ہیں جو کام انسان کی طاقت سے باہر ہو جو انسان نے کبھی سوچا نہ ہو۔ اور وہ اس کی زندگی میں ہو جائے۔

زندگی ایک معجزہ کیسے ہے ؟ تو کیا موت کو بھی ہم معجزہ کہیں گے؟
 

ظفری

لائبریرین
زندگی معجزہ ایسے ہے کہ کوئی کسی مرے ہوئے کو زندگی نہیں دے سکتا ۔۔۔۔ ہاں مگر کسی زندہ کو مرا ہوا ‌‌ضرور بنا سکتا ہے ۔ فرق کی بناء پر بات سمجھ لیں ۔

ہر راستے میں منزلیں کیوں نہیں ہوتیں ۔ ؟
 

ماوراء

محفلین
ہر راستے میں منزل تو ہوتی ہو گی لیکن شاید ہم اس تک پہنچ نہیں پاتے۔

منزل پر پہچنا ضروری کیوں ہوتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top