رات کالی کیوں ہوتی ہے ؟؟؟؟؟÷
ھممممممممم،کیونکہ اور کوئی رنگ سوٹ ایبل نہیں تھا
کیونکہ اگر ہم یہی کہے کے پیلی ہوں تو اچھا نہیں لگتا
اسی لیے رات کالی ہوتی ہے
روز کے چار گھنٹے بچ جاتے، ہفتے کے اٹھائیس، مہینے کے تقریباً 120 اور سال کے 1460 گھنٹے۔ اس حساب یعنی 20 گھنٹوں کے دن کے حساب سے 72 دن مزید مل جاتے ہر سال