جس کو دوسرے بڑا سمجھیں اور وہ خود کو چھوٹا لوگ اپنا چھوٹا پن تسلیم کیوں نہیں کرلیتے؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 22، 2008 #301 جس کو دوسرے بڑا سمجھیں اور وہ خود کو چھوٹا لوگ اپنا چھوٹا پن تسلیم کیوں نہیں کرلیتے؟
حسن علوی محفلین جولائی 22، 2008 #302 جگرا چاہیئے بھائی جی جو کہ اکثر میں نہیں ہوتا۔ س) جگری یار کونسے ہوتے ہیں؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 22، 2008 #305 اپنے دبلا پن ختم کرکے۔ آپ نے فیروز الغات کے کا تیسرا صفحہ کل کیوں نہیں پڑھا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2008 #306 پھٹا ہوا تھا۔ س) ٹریکٹر کے پہیے بڑے چھوٹے ہوتے ہیں، کار کے کیوں نہیں؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 22، 2008 #307 کار کے بھی ہوتے تھے جب فیئٹ کی پرانی اور بڑی کاریں بنتی تھیں، انجن پیچھے اور ڈگی آگے ہوتی تھی۔ پر انجن اگے اور پیے برابر۔ کار اور کار میں مماثل چیزیں کون سی ہیں؟
کار کے بھی ہوتے تھے جب فیئٹ کی پرانی اور بڑی کاریں بنتی تھیں، انجن پیچھے اور ڈگی آگے ہوتی تھی۔ پر انجن اگے اور پیے برابر۔ کار اور کار میں مماثل چیزیں کون سی ہیں؟
سارہ خان محفلین جولائی 22، 2008 #309 تو پکوڑے بنا کر کھائیں گے ۔۔ کراچی مین اس دفعہ مون سون کی بارش ابھی تک کیوں نہیں ہوئی ؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 22، 2008 #310 سفید پوشوں کی پوشاکیں بچانے کو۔ سفید پوش اور میز پوش میں تین فرق بتلائیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 22، 2008 #311 سفید پوش میز کے گرد بیٹھتا ہے۔ میز پوش میز کے اوپر ہوتا ہے۔ باقی دو بعد میں۔ س) کوا اور کوئلہ کالے کیوں ہوتے ہیں؟
سفید پوش میز کے گرد بیٹھتا ہے۔ میز پوش میز کے اوپر ہوتا ہے۔ باقی دو بعد میں۔ س) کوا اور کوئلہ کالے کیوں ہوتے ہیں؟
سعود الحسن محفلین جولائی 23، 2008 #312 کیوں کہ ' ک' سے شروع ہوتے ہیں یہ الجبرا کو الجبرا کیوں کہتے ہیں؟
افتخار راجہ محفلین جولائی 23، 2008 #313 کیونکہ بقول پطرس بخاری کے اسے جبراُ پڑھایا جاتا اور امتحانات میں طلباء کو فیل کرنے کےلئے استعمال ہوتا ہے۔ جابر بن حیان اگر الجبرا ایجاد نہ کرتے تو کیا آپ کرسکتے؟
کیونکہ بقول پطرس بخاری کے اسے جبراُ پڑھایا جاتا اور امتحانات میں طلباء کو فیل کرنے کےلئے استعمال ہوتا ہے۔ جابر بن حیان اگر الجبرا ایجاد نہ کرتے تو کیا آپ کرسکتے؟
ش شکاری محفلین جولائی 23، 2008 #314 ہمارے سے پہلے بھی کئی سر پھیرے گزرے ہیں۔ اگر آپ کو کہا جائے کہ بچوں کو فیل کرنے کے لیے کوئی چیز ایجاد کرو تو آپ کیا کریں گے۔
ہمارے سے پہلے بھی کئی سر پھیرے گزرے ہیں۔ اگر آپ کو کہا جائے کہ بچوں کو فیل کرنے کے لیے کوئی چیز ایجاد کرو تو آپ کیا کریں گے۔
مغزل محفلین جولائی 23، 2008 #315 ٹی وی -------------------------------------- ویسے ’’ ٹی وی‘‘ اور’’ بی وی ‘‘ میں کیا فرق ہے ؟
مغزل محفلین جولائی 23، 2008 #317 ڈاکٹر کے کہنے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈاکٹر واقعی ڈاک ٹر ہوتا ہے ؟؟
ابن بطوطہ محفلین جولائی 23، 2008 #318 کسی مریض پر زیادہ ٹر ٹر کرنے کی وجہ سے ڈاک کے ساتھ سر پھروں نے ٹر کا اضافہ کردیا طوطے کی چونچ لال کیوں ہوتی ہے ؟۔
کسی مریض پر زیادہ ٹر ٹر کرنے کی وجہ سے ڈاک کے ساتھ سر پھروں نے ٹر کا اضافہ کردیا طوطے کی چونچ لال کیوں ہوتی ہے ؟۔
افتخار راجہ محفلین جولائی 23، 2008 #320 دھوپ نکلی ہوئی ہے اور نیند آرہی ہے۔ نیند پوری نہ ہونے کے 2 فائدے کونسے ہیں؟