مغزل
محفلین
گندم کا جواب ہمیشہ چنا ہی کیوں ہوتا ہے ؟
جنسِ نایاب بھی ہوسکتا ہے۔۔
ویسے پیڑول کس جنس میں شمار کیا جائے گا۔ ؟؟؟
گندم کا جواب ہمیشہ چنا ہی کیوں ہوتا ہے ؟
آب حیات کہ اس کے بغیر گزارہ مشکل ہے ۔۔
لوگ کرسی کے پیچھے کیوں پڑتے ہیں ٹیبل کے کیوں نہیں ؟
ارے بھئی ہوتے تو ہیں۔۔۔۔
لوگوں کو ساون کیوں اچھا لگتا ہے؟
کیونکہ جب کرسی پر کھانے کو مل جائے تو ٹیبل پر سجا کر وقت کے ضیاع سے بچا جاسکتا ہے اور اس وقت کو مزید کھانے پر صرف کر سکتے ہیں
دُم چھلہ ایک لفظ ہے یا دو؟۔