سوچ کر بتاؤں گا س: تارے کیسے توڑ کر لائے جاسکتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #562 کسی بھی عاشق زار سے پوچھ لیں۔ س) آسمان کے ستارے اور فلمی ستارے میں کیا فرق ہے؟
فہیم لائبریرین جولائی 30، 2008 #563 ایک قدرتی طور پر چمکتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ دوسرے کو اپنی چمک دھمک دکھانے لیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔ س: اگر فلمیں بننا بند ہوجائیں تو؟
ایک قدرتی طور پر چمکتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ دوسرے کو اپنی چمک دھمک دکھانے لیے بہت کچھ کرنا پڑتا ہے۔ س: اگر فلمیں بننا بند ہوجائیں تو؟
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #564 ایک چوتھائی ہندوستانی بے روزگار ہو جائیں گے۔ س) آنکھیں ماتھے پر کیسے رکھتے ہیں؟
ظ ظفری لائبریرین جولائی 30، 2008 #565 کسی کو قرضہ د یکر دیکھیں ۔ تالی ہاتھ سے ہی کیوں بجائی جاتی ہے ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #566 ایک دفعہ مٹھی بند کر کے بجانے کی کوشش کی تھی، مزہ نہیں آیا۔ س) بڑھا ہوا پیٹ کیا موٹاپے کی نشانی ہے؟
حسن علوی محفلین جولائی 30، 2008 #567 آپ کمزوری کہہ لیجیئے س) بادام کھانے سے یاداشت کیسے تیز ہوتی ھے؟
شمشاد لائبریرین جولائی 30، 2008 #568 اتنے مہنگے بادام ہر وقت یاد جو رہتے ہیں۔ س) نانی کے میاں نانا، دادی کے میاں دادا، پھر باجی کے میاں باجا کیوں نہیں؟
اتنے مہنگے بادام ہر وقت یاد جو رہتے ہیں۔ س) نانی کے میاں نانا، دادی کے میاں دادا، پھر باجی کے میاں باجا کیوں نہیں؟
وجی لائبریرین جولائی 31، 2008 #569 کیوں کہ اکثر ایسا باجا زور سے بجتا ہے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم لوگ اتنے جذباتی کیوں ہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2008 #570 یہی تو ایک چیز رہ گئی ہے ہمارے پاس۔ س) چھپکلی میں خون کیوں نہیں ہوتا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2008 #576 گلے میں دودھ کی چھاگل ڈال کر۔ س) اونٹ پر بیٹھ کر اگر پہاڑ پر چڑھا جائے تو کیسا لگے گا؟
ظ ظفری لائبریرین جولائی 31، 2008 #577 بس اونٹ کروٹ نہ لے تو بہت سے کل سیدھی ہوجائیں گی ۔ ورنہ آنکھ اوجھل ، پہاڑ اوجھل اونٹ کی آنکھوں میں سرمہ کیسے لگاتے ہیں ۔ ؟
بس اونٹ کروٹ نہ لے تو بہت سے کل سیدھی ہوجائیں گی ۔ ورنہ آنکھ اوجھل ، پہاڑ اوجھل اونٹ کی آنکھوں میں سرمہ کیسے لگاتے ہیں ۔ ؟
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2008 #578 امیتابھ بچن سے پوچھ کر بتاتا ہوں۔ س) زبان کو مادری زبان کیوں کہتے ہیں پدری کیوں نہیں؟
ظ ظفری لائبریرین جولائی 31، 2008 #579 کیونکہ مرد سے پہلے عورت ہی بولتی ہے ۔ ویسے یہ عورتیں اتنا بولتیں ہیں کیوں ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 31، 2008 #580 یہی تو ایک مضبوط ہتھیار ہے ان کا۔ س) کان اگر دو کی بجائے چار ہوتے تو؟