سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
ہو سکتی ھے اگر فئیر اینڈ لولی کا باقاعدہ استعمال کرے۔

س) لوگ گوری رنگت کی خواہش کیوں کرتے ہیں؟
 

مغزل

محفلین
جی ہاں ہر چیز میں فضائی آلودگی ۔۔ ہی شامل ہے اور بس،

کیا فجائی اور فضائی آلودگی میں کوئی فرق ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
خون جو آندر باہر ہوتا ہے

دل میں جو گندا خون ہوتا ہے وہ کہاں جاتا ہے ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
چھڑنے کا تو پتہ نہیں جھڑنے کے بارے میں پوچھیں تو جواب دے سکتی ہوں

گل اندام کسے کہتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
گل اندام کا معلوم نہیں لیکن شکریہ غلطی کی نشادہی کا

ویسے آپ ہی بتا دیں کہ گل اندام کیا ہوتا ہے کیا یہ vase تو نہیں ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
vase تو برتن کو کہتے ہیں۔ گل پھول کو اور اندام بدن کو کہتے ہیں یہ پھول جیسا/ جیسی

نازک اندام کسے کہتے ہیں؟
 

مغزل

محفلین
جیہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
جیہ کو اور کیا کہتے ہیں ۔؟؟
 

جیہ

لائبریرین
جیہ کو آپ ڈھیٹ کہہ سکتے ہیں۔۔ یا طوطا چشم


آپ کو کیا کہہ سکتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
ظلِ الٰہی، خاندان مغلیہ کے چشم و چراغ۔

س) پیاز کے چھلکے ہی چھلکے کیوں ہوتے ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top