سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
جس طرح تھانیداروں سے نمٹتے ہیں پیسے دے کر

ڈاکو اور چور میں کیا فرق ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
جب ہم چوری کرتے ہیں تو چور
جب ہم ڈاکہ ڈالتے ہیں تو ڈاکو

اس محفل کے تھانیداروں نے کبھی کوئی چور ڈاکو پکڑا بھی ہے کبھی ؟؟
 

وجی

لائبریرین
ہر کوئی مشکل سے بھاگتا ہے ہمیں مشکل جو لگتے ہیں فرائض

آج کا موسم کیسا ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
میں یہ بتانا پسند کرونگا کہ میں انگریز نہیں ہوں اور اسی وجہ سے مجھے نہیں معلوم ہاں انگلستان کے موسم کا کچھ پتا نہیں ہوتا اس لئے وہ باہر سے آنے جانے والے پوچھتے رہتے ہونگے اور اسی لئے یہ شاید روایت بن گئی ہوگی

گفتگو کی شروعات اگر موسم کے حال سے ہوری ہے تو کیا ہوا ؟؟
 

مغزل

محفلین
مے کار جو ہوئے ؟؟
(ذہنی اور اخلاقی بانجھ پن کا شکار ہیں‌ہم)

ہم کیا جوئے میں‌ جیتی ہوئی آنکھیں ہیں ؟؟
 
جی نہیں ہم جوئے میں جیتی ہوئی کشتیاں ہیں جنکے ناخداؤں کو معلوم نہیں‌کو انکو کیا کرنا ہے۔

کشتی اور کشتی دونوں میں چار مشترکہ چیزیں بتائیں
 

جیہ

لائبریرین
اتنا مشکل سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


کُشتی کے لئے کونسا کشتہ مفید رہےگا؟
 

شمشاد

لائبریرین
جی نہیں ہم جوئے میں جیتی ہوئی کشتیاں ہیں جنکے ناخداؤں کو معلوم نہیں‌کو انکو کیا کرنا ہے۔

کشتی اور کشتی دونوں میں چار مشترکہ چیزیں بتائیں

1) دونوں میں ک ہے
2) دونوں میں ش ہے
3) دونوں میں ت ہے
4) دونوں میں ی ہے۔
 

سعود الحسن

محفلین
بندے کو مروا سکتی ہے، چاہے ڈاکٹر والی ہو یا پستول والی۔

کونسی گولی زیادہ خطرناک ہوتی ہے ، ڈاکٹر والی یا پستول والی؟
 
ڈاکٹر والی اگر غلط لگے تو اور پستول والی اگر درست لگے تو۔

ڈاکٹر کو ڈاکو سے تشبیہ کیوں‌دی جاتی ہے؟ کیا دونوں ڈاک ے ڈالتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ایک پیار سے لوٹتا ہے دوسرا زبردستی، ہیں دونوں ہی ڈاک و۔

س) دانتوں میں اگر آئس کریم پھنس جائے تو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top