سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
منہ کے ایک طرف لال مرچ اور دوسری طرف ہری مرچ رکھ کر خود دیکھ لیں

مرچ کڑوی کب ہوتی ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
یہاں کہا چھم چھم ہوتی ہے منہ چڑا کر چلے جاتے ہیں

کیا اکثر سوالوں میں جواب بھی ہوتا ہے ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
پتہ نہیں مجھے اتنی عقل کہاں

عقل اور بھینس کے علاوہ کونسی چیزیں گھاس چرتی ہیں؟
 

عباد1

محفلین
مرد دوپٹہ نہیں‌ کرتے اس وجہ سے-

اندھے کو اندھیرے میں دور ہی کی کیوں‌ سوجھتی ہے؟
 
کیوں کہ اندھیرے ستارے ہی نظر آرہے ہوتے ہیں جو اکثر دور ہوتے ہیں۔
آپ کونسے ستارے دیکھنا پسند کرو گے؟ فلمی ستارے یا عام ستارے؟
 

عباد1

محفلین
میں شادی کے چھوہارے دیکھنا پسند کروں گا-

چھوہارے شادی کے ساتھ ساتھ فوتگی پر دیکھنے کو ملتے ہیں- اس میں کیا مماثلت ہے؟
 
دونوں مواقع بندہ کو الوداع کرنے کے ہوتے اور چھورے حوصلہ دینے کو۔

اگر اپ کو اگلے ماہ اٹلی آنا پڑے تو ہمیں کیوں نہیں‌ ملیں گے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top