ایک خواب ہی تو ایسی چیز ہیں جو ہم اچھے اور مفت دیکھ سکتے ہیں- یہ دیکھنا کیسے چھوڑ دیں؟
شمشاد نام خواتین کا ہوتا ہے لیکن یہ نام مردوں کا کیوں رکھ دیا جاتا ہے؟
شمشاد نام خواتین کا ہوتا ہے لیکن یہ نام مردوں کا کیوں رکھ دیا جاتا ہے؟
س: جنون کسے کہتے ہیں؟
گلوکاری کے نام دھبہ نما ایک ٹولے کو۔
کیا ٹولے اور لوٹے میں کچھ فرق ہے ؟؟
کیوں کہ طوطوں کے ہاتھ نہیں ہوتے ۔۔۔
ہاتھ کیا ہاتھی سے مشتق ہے ؟؟