سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں، ہمارے ہاں تو ویسے بھی جہاز بہت ہوتے ہیں۔

س) رسالے اور سالے میں کیا فرق ہے؟
 

وجی

لائبریرین
ر کا فرق کے

جہاز ہونے اور اڑانے میں فرق ہوتا ہے کیا میں نے اڑانے کی بات نہیں کی تھی ؟؟
 
ایک ہوتا ہے اور دوسرا کرتاہے۔ جو ہوتا وہ اکثر پوڈری ہوتا اور جو اڑتا ہے وہ پائلٹ کا تابع ہوتا ہے۔

پی آئی اے کے اکثر جہاز خراب کیوں ہوتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
تاکہ کھانے کا کچھ پتا چل سکے

دھواں اتنی جلدی کیوں ختم ہوجاتا ہے ؟؟
 

وجی

لائبریرین
بھائی چلغوزے تو اب کہاں‌ ملتے ہیں‌ بہت مہنگے ہوتے ہیں لیکن مونگ بھلی اچھی کہ سستی ہوتی ہے

چلغوزے کا درخت کیسا ہوتا ہوتا ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
سفیدے کے جیسا لممممممممممممممبا

س) میدانی اور پہاڑی درخت میں کیا فرق ہوتا ہے؟
 

خرد اعوان

محفلین
سفیدے کے جیسا لممممممممممممممبا

س) میدانی اور پہاڑی درخت میں کیا فرق ہوتا ہے؟

وہی جو میدانی اور پہاڑی بکرے میں‌ہوتا ہے ۔:confused:

(گیم کچھ کچھ سمجھ آیا ہے اب معلوم نہیں‌صحیح‌کھیلا کہ نہیں‌۔)

س : تعبیر ، تاثیر اور تفسیر میں‌کیا چیز کامن ہے ؟:hatoff:
 

شمشاد

لائبریرین
یہی کے سب حروف ت سے شروع ہوتے ہیں۔

س) تیل کی دھار اور تلوار کی دھار میں کیا فرق ہے؟
 

سعود الحسن

محفلین
تلوار کی دھار کا کٹا تو پانی مانگ سکتا ہے لیکن تیل (پٹرول) کی دھار کا نہیں ۔

تیل کا جلا سی این جی بھی کیوں پھونک پھونک کر بھرواتہ ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
قیمتیں تو راکٹ کی طرح اوپر ہی اوپر جا رہی ہیں۔

س) کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستان میں بڑھی ہوئی قیمت کم ہو جائے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top