مٹی کو الٹا کر کے (معکوس) پڑھیں تو۔۔ یٹم بنتا ہے۔ جبکہ خاک کو الٹا کرکے پڑھیں تو کاخ ۔۔ کاخ کا مطلب کے محل ۔ محل کو الٹا ( معکوس) پڑھیں تو لحم بنتا ہے اور ۔۔لحم کے معنی گوشت کے ہیں۔۔ کیا خاک کھائی جاتی ہے یا پھانکی جاتی ہے۔؟؟