بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا پیغام :
میں آپ کو واضح طور پر بتا دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی اور صرف اردو، اور اردو کے سوا کوئی اور زبان نہیں ہو گی۔ دیگر اقوام کی تاریخ اس امر پر گواہ ہے کہ ایک مشترکہ سرکاری زبان کے بغیر کوئی قوم باہم متحد نہیں ہو سکتی اور نہ کوئی اور کام کر سکتی ہے، پس جہاں تک پاکستان کی سرکاری زبان کا تعلق ہے وہ صرف اور صرف اردو ہی ہو گی۔
21 مارچ 1948 ڈھاکہ
یہ تو الو یا پھر مغرب والوں سے بوچھیں ویسے ہوسکتا ہے جس طرح ادیب ، فلسفی، سائینسدان اور بڑے لوگ رات رات بھر جاگ کر اپنا کام کرتے ہیں اسی طرح الو بھی رات کو جاگتا ہے
ویسے وہ تو لومڑی کو بھی چالاک سمجھتے ہیں کیا واقعی لومڑی چالاک ہوتی ہے ؟؟