مغل صاحب ہی بتائیں گے۔ س) ہمارے ملک میں سیاسی پارٹیاں یاری کی قدر کیوں نہیں کرتیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #961 مغل صاحب ہی بتائیں گے۔ س) ہمارے ملک میں سیاسی پارٹیاں یاری کی قدر کیوں نہیں کرتیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #963 باپ نہ بھیاء، سب سے بڑا روپیہ۔ س) سیاستدانوں کو آخرت کی یاد کیوں نہیں آتی؟
شمشاد لائبریرین اگست 26، 2008 #965 سب سے زیادہ منافع بخش کھیل ہے یہ سیاست اگر ہوشیاری سے کھیلا جائے۔ س) لاہور کی درمیان میں کیا ہے؟
مغزل محفلین اگست 27، 2008 #966 وجی نے کہا: مشتق کیا ہے ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اخذ کیا ہوا، ماخوذ، نکلا ہوا۔ شمشاد نے کہا: س) لاہور کی درمیان میں کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاہور کے درمیان ’’ ہ‘‘ ہائے ’’ ہوّز‘‘ ہے۔ لاہور نہ دیکھنے والوں کو کیا کہتے ہیں۔ ؟؟
وجی نے کہا: مشتق کیا ہے ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اخذ کیا ہوا، ماخوذ، نکلا ہوا۔ شمشاد نے کہا: س) لاہور کی درمیان میں کیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لاہور کے درمیان ’’ ہ‘‘ ہائے ’’ ہوّز‘‘ ہے۔ لاہور نہ دیکھنے والوں کو کیا کہتے ہیں۔ ؟؟
سعود الحسن محفلین اگست 27، 2008 #967 سعود ، میں نے آج تک لاہور نہیں دیکھا۔ جس نے کراچی نہیں دیکھا اسے کیا کہتے ہیں؟
افتخار راجہ محفلین اگست 27، 2008 #969 تاکہ پیجھے والے دشمنوں سے محفوظ رہ سکے۔ پیچھے والا دشمن زیادہ خطرناک کیوں ہوتا ہے؟
سعود الحسن محفلین اگست 27، 2008 #973 اگر تم سائینسی مادہ کی بات کر رہے ہو تو "غیر مادہ" ، ورنہ؟؟ ویسے یہ دونوں "مادوں" میں فرق کیا ہے۔؟
محمداحمد لائبریرین اگست 27، 2008 #974 وزن رکھنے اور جگہ گھیرنے کی حد تک تو کوئی بھی فرق نہیں ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں؟
مغزل محفلین اگست 27، 2008 #976 farooqi1 نے کہا: جو نظر نہیں آتا اسے کیا کہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گدھے کا سینگ۔۔
فاروقی معطل اگست 27، 2008 #977 م۔م۔مغل نے کہا: گدھے کا سینگ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آیئنے میں نظر آیا ہوگا آپ کو
فاروقی معطل اگست 27، 2008 #979 م۔م۔مغل نے کہا: برخوردار ۔۔ اس بے تکلّفی کی وجہ ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معذرت دے دیجیے جناب. . . مغل صاحب. . .اپکا جواب بھی تو . . .آپ کے سوال جیسا تھا
م۔م۔مغل نے کہا: برخوردار ۔۔ اس بے تکلّفی کی وجہ ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ معذرت دے دیجیے جناب. . . مغل صاحب. . .اپکا جواب بھی تو . . .آپ کے سوال جیسا تھا