سوال گندم ہے؟ جواب چنا ہے؟ اب کیا رہ گیا؟
فاروقی معطل اگست 27، 2008 #984 دنیا. . زر . . زن . . زمین پر ختم ہوتی ہے زر . . . زن. . . زمین کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2008 #991 چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویرِ بُتاں س) ہر خبر اخبار میں ہی کیوں چھاپتے ہیں؟
شمشاد لائبریرین اگست 27، 2008 #993 اخبار بیچنے والا جو روزانہ آتا ہے۔ س) کراچی شہر میں کل کتنی موٹر سائیکلیں ہیں؟
حسن علوی محفلین اگست 27، 2008 #995 یہ کسی ایک بندے کا کام تو ہو نہیں سکتا س) بائک بغیر پیٹرول کے کیوں نہیں چلتی؟
مغزل محفلین اگست 27، 2008 #997 بس میرے پاس نہیں ہے۔۔ باقی شمشاد صاحب جب کراچی میں تھے پندرہ بیس ان کے پاس تھیں۔ میرے پاس بایک کیوں نہیں ہے ؟؟
بس میرے پاس نہیں ہے۔۔ باقی شمشاد صاحب جب کراچی میں تھے پندرہ بیس ان کے پاس تھیں۔ میرے پاس بایک کیوں نہیں ہے ؟؟