کیوں کہ وہ اندر رہتی ہے! س: انڈے کا چھلکا اتنا سخت اور سفیدی و زردی اتنی ملائم کیوں؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #141 کیوں کہ وہ اندر رہتی ہے! س: انڈے کا چھلکا اتنا سخت اور سفیدی و زردی اتنی ملائم کیوں؟
سارہ خان محفلین جولائی 15، 2008 #142 اس نرمی کو برقرار رکھنے کے لئے ہی چھلکا سخت ہوتا ہے ۔۔ مرغی انڈے نہ دیتی تو ہم کیا کھاتے ؟
سارہ خان محفلین جولائی 15، 2008 #145 ساون کے اندھے کی آنکھوں میں ۔۔۔ سعود بھیا کو یتنے ہری ہری کیوں سوجھ رہی ہے ؟؟
ابن سعید خادم جولائی 15، 2008 #146 ہرے رنگ کا چشمہ لگا لیا ہوگا۔ س: اگر سوکھا پڑجائے تو کسان کیا کریں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 15، 2008 #156 تا کہ توپ کے منہ آ جائے۔ س) چور چوری سے جاتا ہے لیکن ہیرا پھیری سے کیوں نہیں جاتا؟
محمداحمد لائبریرین جولائی 16، 2008 #157 کیوں کہ رسی جل بھی جائے تو بل نہیں جاتا؟ عشق نے اقبال کے ہی بل کیوں نکالے؟ غالب کے کیوں نہیں نکالے؟